کورونا کے خلاف میڈیا پروفیشنلز کا کردار نہایت اہم ہے،فیاض الحسن چوہان ARYNewsUrdu
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ کرونا کے خلاف ہیلتھ اور میڈیا پروفیشنلز کا کردار نہایت اہم ہے۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ کرونا کے خلاف ہیلتھ اور میڈیا پروفیشنلز کا کردار نہایت اہم ہے، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ مال کے ملازمین برسرِ پیکار ہیں۔ فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ کمشنرز، ڈپٹی و اسسٹنٹ کمشنرز، تحصیلدار سے پٹواری تک سب لڑ رہے ہیں، تحصیل دار، نائب تحصیلدار،گرداور سے پٹواری تک سب کردار ادا کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ محکمہ مال کے اہلکار وفاقی وصوبائی حکومتوں کے اہم ترین نمائندے ہیں، ریلیف پیکجز میں محکمہ مال کے افسران و اہلکار ان کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔انہوں نے کہا کہ امید ہے اہلکار ریلیف پیکجز کے اثرات عوام تک جانفشانی سے پہنچائیں گے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ ہیلتھ پروفیشنلز کے لیے پرسنل پروٹیکشن ایکویپمنٹ موجود ہے، ڈاکٹرز اور دیگر سپورٹنگ اسٹاف کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے مزید کہا تھا کہ جزوی لاک ڈاؤن عوام کو پریشانی سے بچانے کے لیے نافذ کیاگیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میڈیا کے مسائل، حکومت کی ذمہ داری اور کرونا کے حملوں سے بچاؤ کا نسخہ!!!میڈیا کے مسائل، حکومت کی ذمہ داری اور کرونا کے حملوں سے بچاؤ کا نسخہ! ان دنوں ملک کرونا وائرس جیسے جان لیوا بحران کا شکار ہے۔ اس مشکل دور میں حکومت کی طرف سے تمام شعبوں کو امدادی پیکج دیے جا رہے ہیں mac61lhr
مزید پڑھ »
شہباز شریف کا کرونا ٹیسٹ مفت کر کے دائرہ کار بڑھانے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
زلفی بخاری کا خواجہ آصف کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
عالمی ادارہ صحت کا کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا اعلاناوسلو: (دنیا نیوز) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا آغاز ناروے سے کرنے اعلان کر دیا ہے۔ سولیڈیرٹی ٹرائل میں ملیریا، ایبولا، ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے علاج میں استعمال ہونی والی ادویات کے کورونا کے مریضوں پر اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
مونس الہیٰ کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر میں آئسولیشن کی اجازت دینے کا مطالبہ -اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری مونس الہیٰ نے رونا ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر میں آئسولیشن کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری مونس الہیٰ نے اپنے پیغام میں کہا کہ کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر …
مزید پڑھ »
بھارت: کرونا کے مشتبہ مریض کے کاٹنے سے خاتون جاں بحقبھارت: قرنطینہ سے بھاگنے والے شخص کے کاٹنے سے خاتون جاں بحق ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »