لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ افراد سے ملزمان والا برتاؤ نہ کیا جائے، نہ ہی انہیں اچھوت بنایا جائے، اعدادوشمار عوام کے سامنے لائے جائیں، حقائق چھپانے سے مسائل
حل نہیں ہوں گے۔
پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کرونا ٹیسٹنگ کے دائرہ کار کو وسیع کیا جائے، ہر فرد کی ٹیسٹنگ کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ کرونا ٹیسٹنگ کو فوری طور پر مفت کیا جائے۔ شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ہسپتالوں سے کرونا کے مریضوں کو فی الفور الگ کیا جائے، شادی ہال، مساجد، سکول، کالج کی عمارتوں کو کوارنٹائن مقاصد کے لئے استعمال کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ کتنے لوگوں کی سکریننگ ہوئی، کتنوں کو ٹیسٹ کیا گیا، تمام ڈیٹا قوم کے سامنے لایا جائے، حقائق چھپانے سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ کرونا مریضوں کو اچھوت نہ بنایا جائے بلکہ ہمدردی اور غم گساری سے علاج کیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سائنسدانوں کا کرونا کی وباء کا پتا چلانےکے لیے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہسائنسدانوں کا کرونا کی وباء کا پتا چلانےکے لیے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہ CoronaCrisis Covid19Uk UK Coronavirus CoronavirusOutbreak Dog Scientists Program BorisJohnson UKParliament GOVUK 10DowningStreet WHO
مزید پڑھ »
امدادی سامان بھیجنے کا شکریہ: شہباز شریف کا چینی صدر اور وزیراعظم کو خطاسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز
مزید پڑھ »
سماجی فاصلے کا مذاق بنانے والی امریکی لڑکی کرونا وائرس کا شکارسماجی فاصلے کا مذاق بنانے والی امریکی لڑکی کرونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
روس کا کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مؤثر دوا تیار کرنے کا دعوٰی
مزید پڑھ »
شہباز شریف کا روپے کی قدر میں ریکارڈ 3 فیصد کمی پر اظہار تشویش
مزید پڑھ »
کورونا وائرس، ڈاکٹرز اور طبی ماہرین کا کردار مرکزی حیثیت اختیار کر چکا: شہباز شریفلاہور: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں ڈاکٹرز اور طبی ماہرین کا کردار اس وقت مرکزی حیثیت اختیار کرچکا ہے۔
مزید پڑھ »