روس کا کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مؤثر دوا تیار کرنے کا دعوٰی

پاکستان خبریں خبریں

روس کا کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مؤثر دوا تیار کرنے کا دعوٰی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

ماسکو: روس نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مؤثر دوا تیار کرنے کا دعوی کیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ دوا سے خون اور پھیپھڑوں‌ میں وائرس کے خلاف مدافعتی نظام مضبوط ہوا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق روس کی وفاقی

بائیومیڈیکل ایجنسی کی سربراہ ویرونکا سکورتسووا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملیریا کیخلاف پُراثر دوا میفلوکوئن پر مزید تحقیق کے دوران نئی ڈرگ بنائی گئی ہے جو انسانی جسم میں کرونا وائرس کی افزائش کو روکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میفلوکوئن میں مخصوص قسم کی انٹی بائیوٹکس کو شامل کر کے زود اثر نتائج حاصل ہوئے جس سے خون اور پھیپھڑوں میں کرونا وائرس کے خلاف مدافعتی نظام مضبوط ہوا، اس طرح کرونا کے خلاف مؤثر دوا تیار کر لی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سماجی فاصلے کا مذاق بنانے والی امریکی لڑکی کرونا وائرس کا شکارسماجی فاصلے کا مذاق بنانے والی امریکی لڑکی کرونا وائرس کا شکارسماجی فاصلے کا مذاق بنانے والی امریکی لڑکی کرونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سائنسدانوں کا کرونا کی وباء کا پتا چلانےکے لیے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہسائنسدانوں کا کرونا کی وباء کا پتا چلانےکے لیے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہسائنسدانوں کا کرونا کی وباء کا پتا چلانےکے لیے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہ CoronaCrisis Covid19Uk UK Coronavirus CoronavirusOutbreak Dog Scientists Program BorisJohnson UKParliament GOVUK 10DowningStreet WHO
مزید پڑھ »

روس نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مؤثر دوا تیار کر لیروس نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مؤثر دوا تیار کر لیروس نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مؤثر دوا تیار کر لی Russia Claims Produces Drug Treat Coronavirus GovernmentRF KremlinRussia_E mfa_russia ru_gov Covid_19 CoronaUpdate
مزید پڑھ »

روس کے صدارتی محل پر کورونا وائرس کا حملہروس کے صدارتی محل پر کورونا وائرس کا حملہروسی صدر کس حال میں ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaUpdates
مزید پڑھ »

روس نے کورونا وائرس مرض کےلیے دوا بنانے کا دعویٰ کردیا - ایکسپریس اردوروس نے کورونا وائرس مرض کےلیے دوا بنانے کا دعویٰ کردیا - ایکسپریس اردوملیریا کے خلاف ایک دوا میفلوکوائن جب مریضوں کو دی گئی تو وائرس کی پھیلتی تعداد تھم گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 19:32:07