روس کے صدارتی محل پر کورونا وائرس کا حملہ

پاکستان خبریں خبریں

روس کے صدارتی محل پر کورونا وائرس کا حملہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

روسی صدر کس حال میں ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaUpdates

کورونا وائرس سے محفوظ ہونے کا دعویٰ کرنے والی روسی قیادت بھی اس وباء کا شکار ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی انتظامیہ کے متعدد اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے، تاہم متاثرہ افراد میں سے کسی نے صدر پیوٹن سے ملاقات نہیں کی۔ اس لیے صدر پیوٹن اس بیماری سے محفوظ ہیں۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے بتایا کہ روسی صدر کے دفتر کی انتظامیہ کے عہدیداروں میں وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے روسی نیوز ایجنسی انٹرفیکس کو روسی وزیراعظم میخائل مائیکلسٹن کے حوالے سے کہا کہ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سوائے ضرورت کے اور نقل مکانی سے گریز کریں۔ وزیراعظم نےعوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی کوشش میں حکومت کے ساتھ تعاون کریں اور خود گھروں میں رہیں۔گزشتہ خبر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے بارے میں آپ کے سوال اور ان کے جوابکورونا کے بارے میں آپ کے سوال اور ان کے جوابدنیا میں جیسے جیسے کووِڈ-19 نامی کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے عام آدمی کے ذہن میں اس بیماری کے بارے میں بہت سے سوالات جنم لے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ میں نماز کے اجتماعات پر پابندیکورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ میں نماز کے اجتماعات پر پابندیسندھ حکومت نے کورونا وائرس کو مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ مذکورہ فیصلے کا اطلاق 27 مارچ سے 5 اپریل تک رہے گا، تاہم مساجد میں
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے محنت کشوں کے گھر راشن پہنچانے کے انتظامات مکمل - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کے محنت کشوں کے گھر راشن پہنچانے کے انتظامات مکمل - ایکسپریس اردوصوبے کے ہر ضلع کو ابتدائی طور پر 2 کروڑ روپے جاری، ہر ضلع میں چار رکنی کمیٹی قائم
مزید پڑھ »

بحران کے خاتمے کے لیے تمام اختیارات استعمال کریں گے، امریکی صدربحران کے خاتمے کے لیے تمام اختیارات استعمال کریں گے، امریکی صدرواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بحران کے خاتمے کے لیے تمام
مزید پڑھ »

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn Newsلاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 02:36:31