کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ میں نماز کے اجتماعات پر پابندی

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ میں نماز کے اجتماعات پر پابندی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

Read More : CoronavirusOutbreak SindhGovt NasirHussainShah PPP CoronavirusLockdown CoronaOutbreak Karachi Pakistan Newsonepk

سندھ حکومت نے کورونا وائرس کو مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔

مذکورہ فیصلے کا اطلاق 27 مارچ سے 5 اپریل تک رہے گا، تاہم مساجد میں صرف 3 سے 5 افراد باجماعت ادا کریں گے، نماز جمعہ کے اجتماعات بھی اتنی ہی تعداد میں ہوں گے۔ شہری فیصلے کی پابندی کریں۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ مرتضیٰ وہاب کے مطابق سندھ حکومت نے مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی کا فیصلہ تمام مکاتب فکر کے علماء کی مشاورت سے کیا۔

اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے بارے میں آپ کے سوال اور ان کے جوابکورونا کے بارے میں آپ کے سوال اور ان کے جوابدنیا میں جیسے جیسے کووِڈ-19 نامی کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے عام آدمی کے ذہن میں اس بیماری کے بارے میں بہت سے سوالات جنم لے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث راولپنڈی کے ہسپتال میں خاتون جاں بحق،ہلاکتوں کی تعداد8 ہو گئیکورونا وائرس کے باعث راولپنڈی کے ہسپتال میں خاتون جاں بحق،ہلاکتوں کی تعداد8 ہو گئیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے باعث راولپنڈی کے ہسپتال میں زیرعلاج
مزید پڑھ »

فٹبال میچ کے باعث کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا: میئر اٹلیفٹبال میچ کے باعث کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا: میئر اٹلیبیرگامو: (ویب ڈیسک ) اٹلی میں کورونا وائرس کے باعث ہزارں افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں، حکومت اس مہلک وباء پر کنٹرول کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہیں تاہم ہلاکتیں روز بروز بڑھتی جا رہی ہیں، اسی حوالے سے ایک خبر آئی ہے جس کے مطابق اٹلی میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ ایک فٹبال میچ ہے۔
مزید پڑھ »

کے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرم | Abb Takk Newsکے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرم | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 09:18:41