اونٹاریو: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے غزہ کیلئے 10 ملین ڈالر دینے کااعلان کرتے ہوئے فوری انسانی ہمدردی کی راہداری کا مطالبہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق کینیڈا نے غزہ کیلئے 10 ملین ڈالر دینے کا اعلان کردیا، ۔کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے غزہ میں فوری راہداری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں بلا روک ٹوک انسانی ہمدردی کی رسائی دی جائے۔
جسٹن ٹروڈو نے متاثرہ علاقے میں امداد کی منتقلی نہ ہونے پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا محصورعلاقےمیں انسانی بحران پر گہری تشویش ہے، امداد سامان نہ پہنچنا مطلب ہمارے سفارتکاری ناکام ہوگئی ۔ غزہ میں ہر گزرتے دن کے ساتھ حالات سنگین ہوتے جارہے ہیں ، غزہ کے شہریوں تک خوراک، ایندھن اور پانی جیسی ضروری امداد پہنچائی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو بھی فلسطینیوں کے حق میں سامنے آگئےکینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ’غزہ میں سنگین انسانی صورتحال پر گہری تشویش ہے، شہریوں کی فوری ضروریات کو پورا کرنے کیلئے انسانی رسائی ضروری ہے‘۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کی سپورٹ کیلیے امریکا کا دوسرا طیارہ بردار جہاز بھیجنے کا اعلانواشنگٹن: امریکا نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کی سپورٹ کیلیے ایک اور طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کا اعلان کر دیا۔

کینیڈا کو غزہ کی پٹی میں سنگین انسانی صورتحال پر گہری تشویش ہے: جسٹن ٹروڈوکینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا کو غزہ کی پٹی میں سنگین انسانی صورتحال پر گہری تشویش ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے فلسطین اسرائیل کشیدگی سے متعلق اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کی فوری ضروریات کو پورا کرنے کیلئے بغیر کسی روک ٹوک کے انسانی رسائی ضروری ہے۔جسٹن ٹروڈو کا کہنا تھا کہ کینیڈا بین...
مزید پڑھ »
امریکا، روس اور جرمنی کا اپنے شہریوں کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہاسرائیل اور حماس میں جاری جنگ کے دوران امریکا اور روس کے بعد اب جرمنی نے بھی اپنے شہریوں کو وہاں سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »