اسلام آباد کے بعد سرگودھا میں بھی نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ زیادتی

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد کے بعد سرگودھا میں بھی نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ زیادتی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

نوکری کا جھانسہ دے کر 3 افراد نے خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کی، اس دوران ملزمان نے خاتون کی ویڈیو بھی بنائی۔ تفصیلات:

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ خاتون کا میڈیکل کروالیا گیا ہے، واقعے سے متعلق مزید تفتیش کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ دو روز قبل اسلام آباد میں مارگلہ ہلز کے ٹریل تھری میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا تھا، شیخوپورہ کی رہائشی خاتون کو نعمان نامی شخص نے نوکری کا جھانسہ دے کر راولپنڈی بلایا تھا۔ جس کے بعد ملزم انٹرویو کے بہانے خاتون کو ٹریل تھری لے گیا تھا، جہاں گن پوائنٹ پر ایک شخص نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔قومی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی، شوہر سے صلح کا جھانسہ دیکر سفاک شخص کی خاتون سے مبینہ زیادتی - ایکسپریس اردوراولپنڈی، شوہر سے صلح کا جھانسہ دیکر سفاک شخص کی خاتون سے مبینہ زیادتی - ایکسپریس اردوملزمان خاتون کو گھر میں محبوس کر رکھ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے چار دن تک مبینہ زیادتی کا نشانہ بناتے رہے، پولیس
مزید پڑھ »

بجلی مہنگی ہونے کے باوجود غائب، ملک بھر میں 12 گھنٹے تک لوڈشیڈنگبجلی مہنگی ہونے کے باوجود غائب، ملک بھر میں 12 گھنٹے تک لوڈشیڈنگاسلام آباد: (دنیا نیوز) بجلی مہنگی ہونے کے باوجود بھی غائب ہے، ملک بھر میں 12 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد سے سکردوجانیوالی کار کوحادثہ ، 2 افراد جاں بحقاسلام آباد سے سکردوجانیوالی کار کوحادثہ ، 2 افراد جاں بحقاسلام آباد: (دنیانیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام سےسکردو جانے والی کار حادثے کا شکارہوگئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار 5افراد میں سے 2 جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوئے ہیں ۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 08:37:33