راولپنڈی، شوہر سے صلح کا جھانسہ دیکر سفاک شخص کی خاتون سے مبینہ زیادتی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

راولپنڈی، شوہر سے صلح کا جھانسہ دیکر سفاک شخص کی خاتون سے مبینہ زیادتی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

راولپنڈی، شوہر سے صلح کا جھانسہ دیکر سفاک شخص کی خاتون سے مبینہ زیادتی - ExpressNews Rape wife rawalpindi

تھانہ دھمیال کے علاقے چکری روڈ میں خاتون کو بیٹی کہہ کر سابق شوہر سے صلح کروانے کا جھانسہ دیکر سفاک شخص کی ساتھیوں سمیت خاتون سے زیادتی کی۔

پولیس کے مطابق مسمات ش، ع نے سی پی او راولپنڈی کو درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ تحصیل بحیرہ پونچھ کی رہائشی ہوں کچھ عرصہ قبل میرا اپنے شوہر سے گھریلو مسائل پر تنازعہ ہوا جس کی وجہ سے میں نے خلع لے لی اور بحیرہ میں ڈاکومنٹ جمع کروادیئے کیونکہ خلع ہو چکی تھی اس کے بعد میرے شوہر کے چچانے مجھے اپنی دادی کے گھر راولپنڈی منتقل کر دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور؛ بچے کی اغواکار ذہنی مریضہ سے اجتماعی زیادتی کا انکشاف - ایکسپریس اردولاہور؛ بچے کی اغواکار ذہنی مریضہ سے اجتماعی زیادتی کا انکشاف - ایکسپریس اردولاہور؛ بچے کی اغواکار ذہنی مریضہ سے اجتماعی زیادتی کا انکشاف مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »

اکشے کمار کی نئی فلم کو ریلیز سے قبل مشکلات کا سامنا - ایکسپریس اردواکشے کمار کی نئی فلم کو ریلیز سے قبل مشکلات کا سامنا - ایکسپریس اردواکشے کمار کی نئی فلم ’OMG2‘ کو انڈین سینسر بورڈ سے رکاوٹ کا سامنا مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »

ورلڈکپ سے قبل بابراعظم نے اپنا ’’بیٹ‘‘ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا - ایکسپریس اردوورلڈکپ سے قبل بابراعظم نے اپنا ’’بیٹ‘‘ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا - ایکسپریس اردوورلڈکپ سے قبل بابراعظم نے اپنا ’’بیٹ‘‘ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا WorldCup2023 PAKvIND BabarAzam𓃵 GrayNicolls ExpressNews
مزید پڑھ »

’’جس ٹیم کیخلاف انجری کا شکار ہوا وہیں سے واپسی خوش آئند ہے‘‘ - ایکسپریس اردو’’جس ٹیم کیخلاف انجری کا شکار ہوا وہیں سے واپسی خوش آئند ہے‘‘ - ایکسپریس اردوٹیسٹ میں 100 وکٹیں حاصل کرنے سے محض ایک وکٹ دور ہوں یہ اہم سنگ میل ہے، فاسٹ بولر
مزید پڑھ »

پشاور میں دہشت گردوں کا پولیس اسٹیشن پر دو اطراف سے حملہ ناکام - ایکسپریس اردوپشاور میں دہشت گردوں کا پولیس اسٹیشن پر دو اطراف سے حملہ ناکام - ایکسپریس اردوتھانہ منتی میں ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں نے بھرپور مقابلہ کر کے دہشت گردوں کو پسپائی پر مجبور کیا، سی سی پی او کی شاباش
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 11:38:50