اکشے کمار کی نئی فلم کو ریلیز سے قبل مشکلات کا سامنا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

اکشے کمار کی نئی فلم کو ریلیز سے قبل مشکلات کا سامنا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

اکشے کمار کی نئی فلم ’OMG2‘ کو انڈین سینسر بورڈ سے رکاوٹ کا سامنا مزید پڑھیں: ExpressNews

بھارتی سپر اسٹار اکشے کمار کیلئے 2022 سود مند ثابت نہیں ہوا اور ان کی متعدد فلمیں باکس آفس میں فلاپ ہوئیں جبکہ 2023 کا آغاز فلم ’سیلفی‘ کی ناکامی سے ہوا لیکن اداکار کو اپنی نئی فلم ’OMG2‘ سے بہت امیدیں ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ’اوہ مائے گاڈ 2‘ کو انڈین سینسر بورڈ سے رکاوٹ کا سامنا ہے اور مذہبی موضوع کے پیش نظر فلم کے دوبارہ جائزے کیلئے ریوائزنگ کمیٹی کو بھیج دیا گیا ہے۔ ایک ماہ قبل فلم ’آدی پرش‘ کو زیرو کٹس کے ساتھ ’یو‘ سرٹفکیٹ دینے پر فلمی شائقین کی جانب سے بھارتی سینسر بورڈ شدید تنقید کی زد میں آیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کا ’ جوان ‘ کے ٹریلر پر دلچسپ رد عملسلمان خان کا ’ جوان ‘ کے ٹریلر پر دلچسپ رد عملممبئی : ( ویب ڈیسک ) بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار سلمان خان نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’ جوان ‘ کے ٹریلر پر دلچسپ رد عمل کا اظہار کر دیا۔
مزید پڑھ »

سلمان خان کا ’ جوان ‘ کے ٹریلر پر دلچسپ رد عملسلمان خان کا ’ جوان ‘ کے ٹریلر پر دلچسپ رد عملممبئی : ( ویب ڈیسک ) بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار سلمان خان نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’ جوان ‘ کے ٹریلر پر دلچسپ رد عمل کا اظہار کر دیا۔
مزید پڑھ »

سنجے دت کا جاوید میانداد سے ملاقات کی خواہش کا اظہار - ایکسپریس اردوسنجے دت کا جاوید میانداد سے ملاقات کی خواہش کا اظہار - ایکسپریس اردوجاوید بھائی بہت دنوں کے بعد آپ کی ویڈیو دیکھی اچھا لگا، اگلے ماہ کینڈی میں ملتے ہیں، سنجے دت
مزید پڑھ »

نیٹو سربراہ اجلاس؛ یوکرین کی رُکنیت کی خواہش کا خیرمقدم لیکن قبولیت سے گریز - ایکسپریس اردونیٹو سربراہ اجلاس؛ یوکرین کی رُکنیت کی خواہش کا خیرمقدم لیکن قبولیت سے گریز - ایکسپریس اردویوکرین کی نیٹو میں شمولیت تمام رکن ممالک کے اتفاق اور شرائط پوری کرنے سے مشروط ہوگی، نیٹو
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فرنچائزز کو آمدنی میں سے حصے کا انتظار - ایکسپریس اردوپی ایس ایل فرنچائزز کو آمدنی میں سے حصے کا انتظار - ایکسپریس اردوپی ایس ایل فرنچائزز کو آمدنی میں سے حصے کا انتظار - ExpressNews PSL franchise Income Cricket saleemkhaliq
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 16:52:00