انٹرٹینمنٹ: DunyaNews SalmanKhan JawanTrailer
خیال رہے کہ دو روز قبل شاہ رخ خان نے اپنی آنے والی فلم ’جوان‘ کا ٹریلر شیئر کیا تھا جس میں انہیں مختلف روپ میں دیکھا گیا اور ان کی مداحوں کی جانب سے فلم کے ٹریلر کو خوب سراہا بھی کیا گیا۔
شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا پر فلم کا ٹریلر جاری کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’میں کون ہوں کون نہیں، جاننے کے لئے تیار ہیں؟‘ ۔ سلمان خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ’ جوان ‘ کے ٹریلر پر دلچسپ رد عمل کا اظہار کیا اور لکھا کہ ’ پٹھان جوان بن گیا ‘، شاندار ٹریلر، بالکل پسند آیا ‘۔ سلمان کا مزید کہنا تھا کہ اب یہ اس قسم کی فلم ہے جسے ہمیں صرف سینما گھروں میں دیکھنا چاہیے، میں یقینی طور پر اسے پہلے دن دیکھ رہا ہوں، مزہ آہ گیا واہ۔
Pathan jawan ban gaya, outstanding trailer, absolutely loved it. Now this is the kind of a movie we should see in theatres only. I toh for sure seeing it 1st day ko hi. Mazaa ahh gaya wahhhhh..
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان خان کا ’ جوان ‘ کے ٹریلر پر دلچسپ رد عملممبئی : ( ویب ڈیسک ) بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار سلمان خان نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’ جوان ‘ کے ٹریلر پر دلچسپ رد عمل کا اظہار کر دیا۔
مزید پڑھ »
پٹھان جوان بن گیا ہے، سلمان خان کا شاہ رخ کی فلم پر دلچسپ تبصرہبالی ووڈ کے دونوں میگا اسٹارز آخری بار سدھارتھ آنند کی اس سال کے اوائل میں ریلیز ہونے والی جاسوسی اسٹوری پر مبنی تھرلر فلم پٹھان میں اکٹھے لڑتے ہوئے نظر آئے تھے۔
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل اجلاس میں اسرائیلی بیان پر پاکستان کا رد عمل بھی آگیااسلام آباد: (دنیا نیوز) جنیوا میں اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے 53 ویں اجلاس میں پاکستان کے چوتھے عالمی جائزہ پر اسرائیلی بیان کیخلاف پاکستان نے بھی اپنے ردِ عمل کا اظہار کر دیا۔
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل اجلاس میں اسرائیلی بیان پر پاکستان کا رد عمل بھی آگیااسلام آباد: (دنیا نیوز) جنیوا میں اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے 53 ویں اجلاس میں پاکستان کے چوتھے عالمی جائزہ پر اسرائیلی بیان کیخلاف پاکستان نے بھی اپنے ردِ عمل کا اظہار کر دیا۔
مزید پڑھ »
اقتدار کے حصول کے لیے یورپ میں معرکہ آرائی، فلم نپولین کا پہلا ٹریلر جاریاقتدار کے حصول کے لیے یورپ میں معرکہ آرائی، فلم نپولین کا پہلا ٹریلر جاری ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کی فلم جوان ریلیز سے قبل ہی مذاق بن گئیسوشل میڈیا صارفین نے شاہ رخ خان کی تصاویر کے ساتھ دلچسپ میمز بنا کر شیئر کردیں۔
مزید پڑھ »