سلمان خان نے شاہ رخ خان کے فلم جوان پرپر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang SalmanKhan ShahRukhKhan𓃵
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ساتھی اور ہم عصر اسٹار شاہ رخ خان کے جوان پریوو پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
بالی ووڈ کے دونوں میگا اسٹارز آخری بار سدھارتھ آنند کی اس سال کے اوائل میں ریلیز ہونے والی جاسوسی اسٹوری پر مبنی تھرلر فلم پٹھان میں اکٹھے نظر آئے تھے۔ گو کہ سلمان خان کا جوان میں کوئی مختصر کردار تو نہیں ہے لیکن اسکے باوجود انہوں نے اپنے پرانے ساتھی اور دوست کے لیے پسندیدگی پر مبنی بلند آہنگ الفاظ ضرور کہے ہیں۔
انہوں نے منگل کو شاہ رخ خان کی فلم جوان پریوو کو اپنے انسٹا گرام پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن تحریر کیا، جس میں کہا، اب ہمیں اس قسم کی فلمیں صرف تھیٹرز پر دیکھنا چاہئیں۔ انہوں نے کنگ خان کو یقین دلایا کہ پٹھان جوان بن گیا ہے، آؤٹ اسٹینڈنگ ٹریلر ہے، بہت پسند آیا، مزہ آ گیا، واہ، میں تو پہلے ہی دن پہلا شو دیکھوں گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ رخ خان کی فلم جوان ریلیز سے قبل ہی مذاق بن گئیسوشل میڈیا صارفین نے شاہ رخ خان کی تصاویر کے ساتھ دلچسپ میمز بنا کر شیئر کردیں۔
مزید پڑھ »
جوان: نئی فلم کے پریویو میں شاہ رُخ خان کے کئے روپ اور گنجا ناچ - BBC News اردو’جوان‘ کے پریویو میں شاہ رخ کے ڈائیلاگ سن کر یہ سمجھنا مشکل ہو رہا ہے کہ وہ اس فلم میں ہیرو ہیں یا خوفناک ولن۔ اس فلم میں شاہ رخ کے کئی روپ ہیں۔ کبھی وہ پولیس والے ہیں تو کبھی فوجی۔ انھیں فلم ’رئیس‘ کے بڑے بالوں والے لُک میں بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
’یاد رکھنا بیٹی ابھی بھی میرے پاس ہے‘ شاہ رخ خان کی ویڈیو وائرل’یاد رکھنا بیٹی ابھی بھی میرے پاس ہے‘ شاہ رخ خان کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
عمران خان کیخلاف کیسز کی سماعت کی جوڈیشل کمپلیکس منتقلی کا نوٹیفکیشن جاریعمران خان کے کیسز کی جوڈیشل کمپلیکس منتقلی کا نوٹیفکیشن چیف کمشنر آفس سے جاری کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
عام انتخابات اور جمہوریت کے تقاضے - ایکسپریس اردومقررہ وقت پر عام انتخابات کا انعقاد جمہوریت کے استحکام اور فروغ پانے کی کلید ہے
مزید پڑھ »