جوان: نئی فلم کے پریویو میں شاہ رُخ خان کے کئے روپ اور گنجا ناچ - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

جوان: نئی فلم کے پریویو میں شاہ رُخ خان کے کئے روپ اور گنجا ناچ - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

’جوان‘ کے پریویو میں شاہ رخ کے ڈائیلاگ سن کر یہ سمجھنا مشکل ہو رہا ہے کہ وہ اس فلم میں ہیرو ہیں یا خوفناک ولن۔ اس فلم میں شاہ رخ کے کئی روپ ہیں۔ کبھی وہ پولیس والے ہیں تو کبھی فوجی۔ انھیں فلم ’رئیس‘ کے بڑے بالوں والے لُک میں بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

سنکو نامی صارف نے کہا کہ جوان نے سوشل میڈیا پر تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں جبکہ رونت نے کہا کہ ’اٹلی نے اچھا کام کیا ہے۔ انھیں معلوم تھا کہ شاہ رخ بطور ولن بہترین لگتے ہیں۔‘

یہ کہنا مشکل ہے کہ آیا اس فلم میں شاہ رُخ کے کتنے رول ہیں۔ ایک سین میں انھیں فوجیوں والے کپڑے پہنے ہاتھ میں بندوق پکڑے دیکھا جاسکتا ہے اور کچھ جھلکیوں میں ان کے ساتھ فوجی جوان بھی ہیں۔ پریویو کے ایک سین میں خواتین بظاہر میٹرو کو ہائی جیک کرتی ہیں۔ اس پر ایک صارف نے تبصرہ کیا کہ شاہ رخ چک دے انڈیا میں خواتین کی ہاکی ٹیم کے کوچ تھے اور اب لگتا ہے انھوں نے اپنے لڑکیوں کے گینگ کے ساتھ میٹرو ہی ہائی جیک کر لی ہے۔

سوشل میڈیا پر کئی صارفین جوان کے پریویو کا وہ آخری سین شیئر کر رہے ہیں جس میں شاہ رخ میٹرو میں سہمے ہوئے مسافروں کے بیچ اس گانے پر ڈانس کرتے ہیں: بے قرار کر کے ہمیں یوں نہ جائیے، آپ کو ہماری قسم لوٹ آئیے۔بعض فینز نے اس پریویو کے ساتھ ابھی سے گنجے سر کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کرنا شروع کر دی ہیں لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ جوان میں شاہ رخ گنجے ہیرو ہیں یا گنجے ولن۔شاہ رُخ کی سابقہ فلم پٹھان ایک بلاک بسٹر ہٹ فلم تھی۔ اس کے بعد سے ان کے فینز کو فلم ’جوان‘ کی ابتدائی جھلکیوں کا انتظار...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ذکاء اشرف اور سیکریٹری بھارتی بورڈ جے شاہ کے درمیان آج ملاقات شیڈولذکاء اشرف اور سیکریٹری بھارتی بورڈ جے شاہ کے درمیان آج ملاقات شیڈولچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر اور سیکریٹری بھارتی بورڈ جے شاہ کے درمیان آج ملاقات شیڈول ہے۔
مزید پڑھ »

ضلع کرم کے قبائل میں جاری جھڑپیں، تنازع ہے کیا؟ - BBC News اردوضلع کرم کے قبائل میں جاری جھڑپیں، تنازع ہے کیا؟ - BBC News اردوضلع کرم میں حالات کچھ عرصے سے کشیدہ ہیں جہاں مقامی مخالف قبائل کے درمیان فائرنگ اور جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوتی رہتی ہیں لیکن گذشتہ چار روز سے اس میں شدت آئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 04:59:59