پولیس اہلکاروں نے بیس منٹ تک دہشت گردوں سے مقابلہ کر کے انہیں پسپا کیا مزید پڑھیں: ExpressNews
خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں تھانہ منتی پر دہشت گردوں نے پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش کی جسے اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنادیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق منتی میں پولیس اسٹیشن پر جدید ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں نے دو اطراف سے حملہ کیا، جس پر پولیس کی جانب سے مؤثر جوابی کارروائی کی گئی۔ترجمان خیبرپختونخوا پولیس نے تصدیق کی کہ دہشت گردوں کے حملے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا، تھانہ منتی میں ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں نے دہشت گردوں کا جواں مردی سے مقابلہ کر کے مسلح شرپسندوں کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔سی سی پی او پشاور سید اشفاق انور نے دلیری سے دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کو شاباش دی اور کہا کہ پشاور پولیس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان، سوئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ میں تین جوان شہید - ایکسپریس اردوفائرنگ کے شدید تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک، علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
دہشت گردوں کا بلوچستان میں ژوب گیریژن پر حملہ ، 4 جوان شہیدراولپنڈی : بلوچستان میں ژوب گیریژن پر دہشت گردوں کے حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے جبکہ 3 مسلح دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے۔
مزید پڑھ »
بلوچستان: ژوب گیریژن پر حملہ، 4 جوان شہیدسیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں اب تک 3 دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »
ژوب گیریژن پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 سکیورٹی اہلکار شہید، 5 شدید زخمیکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان میں ژوب گیریژن پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 سکیورٹی اہلکار شہید اور 5 شدید زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »