دہشت گردوں کا بلوچستان میں ژوب گیریژن پر حملہ ، 4 جوان شہید ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ بلوچستان کےعلاقے ژوب میں دہشتگردوں نے گیریژن کے علاقے میں حملہ کردیا ، دہشت گردوں نےعلی الصبح شدیدحملہ کیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی اہلکاروں نے دہشتگردوں کی تنصیبات میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی، اس دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گردوں کو ایک جگہ محدود کردیا گیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں بھاری ہتھیاروں سے لیس تین دہشت گرد مارے گئے، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز کا بقیہ 2 دہشت گردوں کو پکڑنے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ترجمان کے مطابق سیکیورٹی فورسز بلوچستان اور پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کی تمام گھناؤنی کوششوں کو ناکام بنانے کے لئے پرعزم ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان: ژوب گیریژن پر حملہ، 4 جوان شہیدسیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں اب تک 3 دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »
دہشتگردوں کا بلوچستان میں ژوب گیریژن پرحملہ، 4 جوان شہیدفورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد بھی مارے گئے: آئی ایس پی آر مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
ژوب حملے میں 4 فوجی شہید 5 زخمی: آئی ایس پی آر03:05 PM, 12 Jul, 2023, متفرق خبریں, علاقائی, بلوچستان, بلوچستان: شمالی بلوچستان میں ژوب گیریژن پر عسکریت پسندوں کی جانب سے 12 جولائی (بدھ) کو صبح سویرے کیے
مزید پڑھ »
ژوب گیریژن پر دہشت گردوں کے حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید، 5 شدید زخمی - ایکسپریس اردوشدید فائرنگ کے تبادلے میں بھاری ہتھیاروں سے لیس تین دہشت گرد مارے گئے
مزید پڑھ »
ژوب چھاؤنی پر حملے میں چار فوجی اور تین شدت پسند ہلاک، کلیئرنس آپریشن جاری - BBC Urduآئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے شہر ژوب میں واقع فوجی چھاؤنی پر بدھ کی صبح شدت پسندوں کے حملے میں چار فوجی ہلاک ہوئے ہیں جبکہ جوابی کارروائی میں پانچ میں سے تین حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ باقی حملہ آوروں کی تلاش کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
مزید پڑھ »