ژوب حملے میں 4 فوجی شہید 5 زخمی: آئی ایس پی آر

پاکستان خبریں خبریں

ژوب حملے میں 4 فوجی شہید 5 زخمی: آئی ایس پی آر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

ژوب حملے میں 4 فوجی شہید، 5 زخمی: آئی ایس پی آر

بلوچستان: شمالی بلوچستان میں ژوب گیریژن پر عسکریت پسندوں کی جانب سے 12 جولائی کو صبح سویرے کیے گئے حملے میں پاک فوج کے 4 جوان شہید جبکہ 5 شدید زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ 2دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئے سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے ایک گروپ نے علی الصبح شمالی بلوچستان میں ژوب گیریژن پر شدید حملہ کیا گیا۔ دہشت گردوں کی تنصیبات میں گھسنے کی کوشش کو ڈیوٹی پر مامور فوجیوں نے ناکام بنا دیا۔شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گردوں کو ایک چھوٹے سے علاقے میں گھیر لیا گیا، اب تک بھاری ہتھیاروں سے لیس تین دہشت گرد مارے جا چکے ہیں جبکہ باقی دو دہشت گردوں کو بھی پکڑنے کے لئے سیکورٹی فورسز کی جانب سے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ کلیئرنس آپریشن کے دوران چار سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے جبکہ پانچ اہلکار شدید...

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز بلوچستان اور پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کی تمام گھناؤنی کوششوں کو ناکام بنانے کے لئے پرعزم ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ژوب چھاؤنی پر حملے میں چار فوجی اور تین شدت پسند ہلاک، کلیئرنس آپریشن جاری - BBC Urduژوب چھاؤنی پر حملے میں چار فوجی اور تین شدت پسند ہلاک، کلیئرنس آپریشن جاری - BBC Urduآئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے شہر ژوب میں واقع فوجی چھاؤنی پر بدھ کی صبح شدت پسندوں کے حملے میں چار فوجی ہلاک ہوئے ہیں جبکہ جوابی کارروائی میں پانچ میں سے تین حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ باقی حملہ آوروں کی تلاش کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن کیس : عمران خان اور فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریتوہین الیکشن کمیشن کیس : عمران خان اور فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری11:32 AM, 11 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:  ای سی پی نے توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری
مزید پڑھ »

انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل طلب کر لیاانسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل طلب کر لیااسلام آباد : انسداد دہشتگردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل دوبارہ طلب کر لیا، چیئرمین پی ٹی آئی کو دہشتگردی کے 5مقدمات میں طلب کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان اور فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاریتوہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان اور فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاریطلبی کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری زاتی حیثیت میں پیش نہیں ہوئے مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

کراچی : سی ٹی ڈی کی موبائل پر بم حملہ، 3 اہلکار زخمیکراچی : سی ٹی ڈی کی موبائل پر بم حملہ، 3 اہلکار زخمیکراچی : ( دنیا نیوز ) صوبائی دارالحکومت میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) کی موبائل پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 00:52:18