طلبی کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری زاتی حیثیت میں پیش نہیں ہوئے مزید پڑھیے:
عمران، اسد اور فواد پیش نہ ہوئے تو مفرور قرار دیکر کارروائی شروع کریں گے: الیکشن کمیشن
اسد عمر کی وکیل عائمہ منصور نےکہا کہ مجھےکہا گیا ہےکہ شعیب شاہین آ رہے ہیں، انور منصور کا میڈیکل چیک اپ ہے، وہ چھٹی پر ہیں ان کی درخواست دی ہے، اسد عمر ہر دفعہ پیش ہوتے ہیں، صرف آخری مرتبہ پیش نہیں ہوئے تھے۔ جسٹس ریٹائرڈ اکرام اللہ نے کہا کہ جوابدہ کو لازمی پیش ہونا ہوتا ہے، آدمی گھر بیٹھا ہو اور وکیل کہتے ہیں استثنیٰ دیں۔
ممبر نثار درانی نے کہا کہ اسد عمر کو پابند کریں کہ وہ پیش ہوں، ابھی اسد عمر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دیں۔ممبر الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ عمران خان اور فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر رہے ہیں، اب چارج ہی فریم کرنا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
توہین الیکشن کمیشن کیس: چیئرمین پی ٹی آئی، فواد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) اور فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
مزید پڑھ »
توہین الیکشن کمیشن کیس: چیئرمین پی ٹی آئی، فواد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) اور فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیےالیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
’خود فرار ہو اور انکی باتیں سنو‘، فواد کی اہلیہ حبا کا شہباز گل کی ٹوئٹ پر ردعملفواد چوہدری پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ چکے ہیں اور وہ استحکام پاکستان پارٹی کے باقاعدہ اعلان والی پریس میں بھی موجود تھے
مزید پڑھ »