’خود فرار ہو اور انکی باتیں سنو‘، فواد کی اہلیہ حبا کا شہباز گل کی ٹوئٹ پر ردعمل

پاکستان خبریں خبریں

’خود فرار ہو اور انکی باتیں سنو‘، فواد کی اہلیہ حبا کا شہباز گل کی ٹوئٹ پر ردعمل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

فواد چوہدری پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ چکے ہیں اور وہ استحکام پاکستان پارٹی کے باقاعدہ اعلان والی پریس میں بھی موجود تھے

سابق وفاقی وزیر و پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہنے والے فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی شہباز گل کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔شہباز گل نے ٹوئٹ میں لکھاکہ علی زیدی سمیت 17 افراد کو پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا

ہے جس میں فواد چوہدری کا بھی نام شامل ہے۔اس پر حبا فواد نے شہباز گِل پر شدید تنقید کی اور کہا کہ خود تو فرار ہو اور ان کی باتیں سنو، پہلے پارٹی میں اپنے عہدے کی وضاحت کریں۔اس کے علاوہ ایک ٹوئٹ پر حبا نے شہباز گل سے متعلق لکھاکہ ’واپس آئیں اور مقابلہ کریں‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی آرمی چیف کے خلاف سوشل میڈیا کمپین کی شدید مذمتوزیراعظم کی آرمی چیف کے خلاف سوشل میڈیا کمپین کی شدید مذمتوزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا پر مہم چلانے کی شدید مذمت کی ہے۔اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا
مزید پڑھ »

احمد علی اکبر کو یمنیٰ زیدی سے شادی کا مشورہاحمد علی اکبر کو یمنیٰ زیدی سے شادی کا مشورہسوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے پاکستانی اداکار احمد علی اکبر اور صفِ اول کی اداکارہ یمنیٰ زیدی کی شادی سے متعلق خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی آرمی چیف کے خلاف سوشل میڈیا کمپین کی شدید مذمتوزیراعظم کی آرمی چیف کے خلاف سوشل میڈیا کمپین کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا پر مہم چلانے کی شدید مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا مہم، وزیرِ اعظم کی شدید مذمتآرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا مہم، وزیرِ اعظم کی شدید مذمتوزیرِ اعظم کی متعلقہ اداروں کو میڈیا مہم چلانے والوں کے خلاف اندرون و بیرونِ ملک قانونی اقدامات کی ہدایت DailyJang
مزید پڑھ »

سابق بھارتی کپتان دھونی کی کتوں کیساتھ سالگرہ کا کیک کاٹنے کی ویڈیو وائرلسابق بھارتی کپتان دھونی کی کتوں کیساتھ سالگرہ کا کیک کاٹنے کی ویڈیو وائرلسابق بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی کی اپنی سالگرہ کا کیک کتوں کے ساتھ کاٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 07:51:49