سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے پاکستانی اداکار احمد علی اکبر اور صفِ اول کی اداکارہ یمنیٰ زیدی کی شادی سے متعلق خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔ DailyJang
احمد علی اکبر اور یمنیٰ زیدی متعدد پروجیکٹس میں کام کر چکے ہیں جن میں فوٹو شوٹس، ڈرامے وغیرہ شامل ہیں۔اِن تصویروں کو مداح بے حد پسند کر رہے ہیں۔
اس انسٹاگرام پوسٹ کے کمنٹ باکس میں متعدد صارفین 37 سالہ اداکار احمد علی اکبر کو 33 سالہ اداکارہ یمنیٰ زیدی سے شادی کا مشورہ دے رہے ہیں۔ مداحوں کا احمد علی اکبر کو مخاطب اور یمنیٰ زیدی کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھنا ہے کہ آپ دونوں کی جوڑی بہت خوبصورت لگے گی، ایک دوسرے سے شادی کر لیں۔ اس پوسٹ پر نظر آنے والے اگر پہلے کمنٹ کی بات کی جائے تو صارف نے احمد علی اکبر کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا ہے کہ آپ کی عمر کافی ہو گئی ہے آپ یمنیٰ زیدی سے شادی کر لیں۔اس کمنٹ کی دیکھا دیکھی اس آن اسکرین فنکار جوڑی کے متعدد مداحوں نے بھی اس خواہش سے ملتے جلتے کمنٹ کرنا شروع کر دیئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لالو پرساد نے راہول گاندھی کو شادی کا مشورہ کیوں دیا؟ وجہ بتا دیلالو پرساد یادیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی وزیراعظم بنتا ہے اسے بیوی کے بغیر نہیں ہونا چاہیے، یہ بہت غلط ہے اسے ختم کرنا چاہیے۔ تفصیلات: DailyJang LaluPrasadYadav
مزید پڑھ »
تندور پر روٹیاں لگانے والا لڑکا لیکچرر بن گیالیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں نوجوان محسن نے تقریر کی اور بتایا وہ تندور پر روٹیاں لگاتا تھا۔ تفصیلات: DailyJang PMLN ShahbazSharif
مزید پڑھ »
سویڈن جیسی ناقابل برداشت حرکت دوبارہ ہوئی تو ہم سےکوئی گلہ نہ کرے: وزیراعظمسویڈن واقعہ مسلمانوں اور عیسائیوں کو لڑانے کی سازش ہے، ملعون کو پولیس کی موجودگی میں ناپاک حرکت کرنے کی اجازت دی گئی: شہباز شریف کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »
کراچی میں نیگلیریا فولیری سے ایک اور شخص جاں بحقنیگلیریا سے اب تک 6 اموات ہوچکی ہیں جن میں سے 4 افراد کا تعلق کراچی، ایک کا کوئٹہ اور ایک کا حیدرآباد سے ہے: محکمہ صحت
مزید پڑھ »
پاکستان کا بھارت سے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو رہا کرنے کا مطالبہاسلام آباد: (دنیانیوز) ترجمان دفتر خارجہ کاکہنا ہے کہ بھارتی حکام جیل میں قید کشمیری حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو فوری طور رہاکرے اور مقبوضہ وادی میں یکطرفہ کارروائیوں اور طاقت کا استعمال بند کرے۔
مزید پڑھ »