لالو پرساد یادیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی وزیراعظم بنتا ہے اسے بیوی کے بغیر نہیں ہونا چاہیے، یہ بہت غلط ہے اسے ختم کرنا چاہیے۔ تفصیلات: DailyJang LaluPrasadYadav
لالو پرساد یادیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی وزیراعظم بنتا ہے اسے بیوی کے بغیر نہیں ہونا چاہیے، یہ بہت غلط ہے اسے ختم کرنا چاہیے۔
بھارتی سیاستدان نے یہ بھی کہا کہ اگر وزیراعظم بننا ہے اور وزیراعظم ہاؤس میں رہنا ہے تو شادی کرنا ہوگی، بیوی کو ساتھ رکھنا ہوگا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ لالو پرساد نے پٹنہ میں پریس کانفرنس کے بعد غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے راہول گاندھی سے کہا تھا کہ ’شادی کیجئے، ہم لوگ باراتی بن کر چلیں گے‘۔لالو یادیو نے اسی پر اکتفا نہیں کیا تھا بلکہ یہ بھی کہا تھا کہ ’شادی کرنی چاہیے، ابھی بھی وقت ہے، آپ کی ممی کہتی ہیں آپ ان کی بات نہیں سنتے‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’اللہ نے ہمیں بیٹا دیا ہے‘، ثنا خان نے مداحوں کو خوشخبری سنا دیثنا خان نے 2020 میں بالی وڈ کو خیرباد کہہ دیا تھا اور 2021 میں مفتی انس سید سے شادی کی تھی
مزید پڑھ »
بابر اعظم نے حج پر جانے کے خواہشمند افراد کو کیا مشورہ دیا؟بابر اعظم نے حج پر جانے کے خواہشمند افراد کو کیا مشورہ دیا؟ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »