اسلام آباد ہائیکورٹ کا راول ڈیم کے کنارے پاکستان نیوی سیلنگ کلب سیل کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا راول ڈیم کے کنارے پاکستان نیوی سیلنگ کلب سیل کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

اسلام آباد ہائیکورٹ کا راول ڈیم کے کنارے پاکستان نیوی سیلنگ کلب سیل کرنے کا حکم مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Islamabad HighCourt Case

اسلام آباد ہائیکورٹ نے راول ڈیم کے کنارے غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کیس میں پاکستان نیوی سیلنگ کلب کو سیل کرنے کا حکم دیتے ہوئے معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کی ہدایت کردی۔

انہوں نے ریمارکس دیے کہ جائیں اور جا کر غیرقانونی عمارت کو گرائیں، غریب آدمی کے ساتھ سی ڈی اے کیا کرتا ہے یہ دوہرا معیار کیوں؟ چیف جسٹس نے کہا کہ سیکریٹری کابینہ ڈویژن جا کر سیلنگ کلب سیل کریں اور آئندہ سماعت تک یہ سیل رہے گا، اگر اسے سیل نہ کیا گیا تو آئندہ سماعت پر سیکریٹری کابینہ عدالت میں پیش ہوں۔

جس پر چیف جسٹس اطہرمن اللہ بولے کہ کس بات کا وقت، اس عدالت سمیت کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے، آپ کی بہت عزت ہے، آپ کے شہیدوں کے لیے ہم کسی قسم کی بھی قربانی دینے کو تیار ہیں لیکن اگر آپ غیر قانونی کام کریں گے تو آپ ان شہیدوں کے ساتھ زیادتی کریں گے۔انہوں نے کہا کہ نیوی نے کس قانون اور اتھارٹی کے تحت کمرشل پراجیکٹس شروع کر دیے ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ سماعت پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے راول جھیل کے کنارے 'غیرقانونی تعمیرات' کے خلاف درخواست پر چیف آف نیول اسٹاف، اٹارنی جنرل برائے پاکستان اور کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو نوٹسز جاری کیے تھے۔خیال رہے کہ کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے پاکستان نیوی سیلنگ کلب کو اس کی غیرقانونی اور غیرمجاز تعمیر کے لیے نوٹس جاری کیا تھا۔

ادھر ماہر ماحولیات ڈاکٹر محمد عرفان خان نے ڈان کو بتایا تھا کہ پینے کے پانی کے ذخائر راول جھیل کو اس طرح کی سرگرمیوں کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کلبھوشن کیس: حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی - Pakistan - Aaj.tvکلبھوشن کیس: حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کا صادق آباد واقعے کا نوٹس،رپورٹ طلب | Abb Takk Newsوزیراعلیٰ کا صادق آباد واقعے کا نوٹس،رپورٹ طلب | Abb Takk News
مزید پڑھ »

اہم قانون سازی ، حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جلد بلانے کا فیصلہاہم قانون سازی ، حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جلد بلانے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے اہم قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ کرلیا ، اجلاس عید سے پہلے ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے کلبھوشن کیلئے وکیل مقرر کرنے کی استدعا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

صحافی مطیع اللہ جان اسلام آباد سے ’لاپتہ‘صحافی مطیع اللہ جان اسلام آباد سے ’لاپتہ‘غیرجمہوری قوتوں پر تنقید کے لیے مشہور پاکستانی صحافی مطیع اللہ جان اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس سے لاپتہ ہو گئے ہیں اور ان کی گاڑی منگل کی صبح اس سکول کے باہر کھڑی ملی ہے جہاں وہ اپنی اہلیہ کو چھوڑنے کے لیے آئے تھے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 01:54:00