وزیراعلیٰ کا صادق آباد واقعے کا نوٹس،رپورٹ طلب | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ کا صادق آباد واقعے کا نوٹس،رپورٹ طلب | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

usmanbuzdar SaddiqabadIncident

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے راولپنڈی کے علاقے صادق آباد میں بیٹے کے ماں پرتشدد کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے آر پی او راولپنڈی سے فوری رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا کہ ماں جیسی ہستی پر تشدد کرنیوالے کو جلد سے جلد گرفتار کیا جائے،تشدد کا نشانہ بننے والی بزرگ خاتون کو انصاف فراہم کیا جائے۔ دوسری جانب بدبخت بیٹے کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون نے فوری طور پر بیٹے کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ گھریلو معاملات میں بہو کے کہنے پر بیٹے نے مجھے مارا پیٹا اور گھر سے باہر پھینکا۔واضح رہے کہ راولپنڈی کے علاقے صادق آباد میں بدبخت بیٹے نے اپنی بیوی کے ہمراہ اپنی والدہ اور بہن کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا تھا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد بدبخت بیٹے کی گرفتاری کا مطالبہ کیا جارہا ہے، سوشل میڈیا پر اس وقت واقعے سے متعلق تین ٹرینڈز چل رہے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اہم قانون سازی: حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جلد بلانے کا فیصلہاہم قانون سازی: حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

اہم قانون سازی ، حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جلد بلانے کا فیصلہاہم قانون سازی ، حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جلد بلانے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے اہم قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ کرلیا ، اجلاس عید سے پہلے ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

سٹریٹ کرائم کا سدباب: اسلام آباد پولیس اب ڈرونز کے ذریعے پٹرولنگ کرے گیسٹریٹ کرائم کا سدباب: اسلام آباد پولیس اب ڈرونز کے ذریعے پٹرولنگ کرے گیاسلام آباد: (دنیا نیوز) شہر اقتدار کی پولیس سٹریٹ کرائم کے خاتمے کیلئے اب گاڑیوں کی بجائے ڈرون سے پٹرولنگ کرے گی۔ یہ بات وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی نے بتائی ہے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد کا واحد ہاتھی کمبوڈیا جانے کیلئے آزاد - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اسلام آباد کا واحد ہاتھی کمبوڈیا جانے کیلئے آزاد - Pakistan - Dawn Newsاسلام آباد کا واحد ہاتھی کمبوڈیا جانے کیلئے آزاد - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 01:50:27