اسلام آباد: (دنیا نیوز) شہر اقتدار کی پولیس سٹریٹ کرائم کے خاتمے کیلئے اب گاڑیوں کی بجائے ڈرون سے پٹرولنگ کرے گی۔ یہ بات وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی نے بتائی ہے۔
فواد چودھری نے اپنے بیان میں بتایا کہ پاکستان کے پہلے سول ڈیفنس آر اینڈ ڈی پر کام شروع کر دیا گیا ہے، اس سلسلے میں دس تھانے ڈیزائن کیے ہیں۔ ہم اسلام آباد پولیس کو ڈرون دے رہے ہیں۔ گاڑیاں ختم کرکے پٹرولنگ ڈرون سے ہوگی۔ ڈرونز کے استعمال سے سٹریٹ کرائم کم ہونگے۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ چھ سو لوگوں کے ساتھ ایگریکلچر سروس کمپنی بنائیں گے۔ زمین کی ٹیسٹنگ اور ڈرون سپرے ترجیح ہوگی۔ ہم یو اے ای اور سعودی عرب کو سرمایہ کاری کی دعوت دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان 2 ارب ڈالر کے الیکٹرو میڈیکل آلات ہر سال درآمد کرتا ہے جبکہ ایک ارب ڈالر کے اخراجات ان آلات کی مرمت پر لگتے ہیں۔
سیالکوٹ، کراچی اور لاہور میں سپیشل اکنامک زونز بنا رہے ہیں۔ وزارت تجارت سے درآمد ہونے والے آلات کی تفصیلات مانگی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھرکے مختلف علاقوں میں خصوصی انسدادپولیومہم کا آغازاسلام آباد: ملک بھرکے چند اضلاع میں انسداد پولیومہم کا آغازآج سے دوبارہ ہورہا ہے جس کے تحت 5 سال سے کم عمرکے 8 لاکھ بچوں کو پولیو ویکسین پلائی جائے گی
مزید پڑھ »
سنتھیا کی رحمان ملک کیخلاف مقدمہ اندراج درخواست پر سماعت ملتویاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سنتھیا رچی کی رحمان ملک کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست پرسماعت 25 جولائی تک
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس انتقال کر گئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس سردار محمد اسلم انتقال کر گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی
مزید پڑھ »
4 ماہ کے وقفے کے بعد ملک میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز4 ماہ کے وقفے کے بعد ملک میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ، کراچی، کوئٹہ، فیصل آباد، اٹک اور جنوبی وزیرستان میں انسداد پولیومہم جاری ہے، مہم میں 8 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
آئی جی اسلام آباد کی عید الاضحیٰ پرسخت سیکیورٹی کی ہدایتانسپیکٹر جنرل اسلام آباد پولیس محمد عامر ذوالفقار خان کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی انتظامات میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی
مزید پڑھ »