چینی انکوائری کمیشن رپورٹ سے متعلق بڑی خبر آگئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چینی انکوائری کمیشن کیس کا فیصلہ سنا تے ہوئے پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی اپیل مسترد کردی اور چینی انکوائری کمیشن رپورٹ پر کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا ۔
سلام آبادہائیکورٹ نے شوگرانکوائری کمیشن کی رپورٹ کیخلاف شوگر ملز ایسوسی ایشن کی انٹراکورٹ درخواست پر فیصلہ سنادیا،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اورجسٹس لبنیٰ سلیم پرویز پر مشتمل بینچ نے فیصلہ سنایا۔عدالت نے چینی انکوائری کمیشن رپورٹ درست قراردیتے ہوئے انکوائری جاری رکھنے کاحکم دے دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کی ضمانت پر سوال اٹھا دیئے - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
ٹرمپ کا سکیورٹی کونسل میں ایران کیخلاف جوہری معاہدے کا اختیار استعمال کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »
طلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا، برطانوی حکومت کا نتائج میں تبدیلی کا اعلانبرطانیہ میں طلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا ہے، برطانوی حکومت نے نتائج میں تبدیلی کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ چینی انکوائری رپورٹ کیخلاف فیصلہ کل سنائےگاچینی انکوائری رپورٹ کےخلاف شوگر ملز کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کل 18 اگست کو فیصلہ سنائے گا پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ
مزید پڑھ »