چینی انکوائری رپورٹ کےخلاف شوگر ملز کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کل 18 اگست کو فیصلہ سنائے گا پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ
Posted: Aug 17, 2020 | Last Updated: 54 mins agoچینی انکوائری رپورٹ کےخلاف شوگر ملز کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کل 18 اگست کو فیصلہ سنائے گا۔
رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ سنانے کے حوالے سے کاز لسٹ جاری کر دی ہے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس لبنی سلیم پرویز پر مشتمل ڈویژن بینچ فیصلہ سنائے گا۔سندھ ہائیکورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن، رپورٹ کالعدم قرار دیدی دوسری جانب سندھ ہائی کورٹ نے 17 اگست کو سندھ ہائی کورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو چینی کی قلت اور قیمتوں میں اضافے سے متعلق نئی آزادانہ تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے۔
جسٹس کے کے آغا اور جسٹس عمر سیال نے شوگر ملز مالکان کی درخواست پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے آج سنایا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کا ریونیو اسلام آباد استعمال کرے یہ خواب کبھی پورا نہیں ہو گا: پیپلز پارٹیکراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ کراچی کا ریونیو اسلام آباد استعمال کر سکے یہ خواب کبھی پورا نہیں ہو گا، کیونکہ کراچی سندھ کا حصہ ہے، ہمیشہ رہے گا۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد اور راولپنڈی میں ڈبل ڈیکر بس چلے گیاسلام آباد اور راولپنڈی کے عوام کےلیے نئی بس سروس کا آغاز کردیا گیا، نئی ٹوریسٹ ڈبل ڈیکر بس سروس کی ٹیسٹ ڈرائیو کی۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد چڑیا گھر کے 513 نایاب جانور اور پرندے غائب ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردومرغزار کے انتظامات جب وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ کوسونپا گیا تو جانوروں کی تعداد کم نکلی، رپورٹ
مزید پڑھ »
اسلام آباد ایئرپورٹ کی ناقص تعمیر کا ایک بار پھر پول کھل گیا - Aaj.tv
مزید پڑھ »
نیو اسلام آباد ایئر پورٹ، بارش سے سیلنگ گر گئیسیلنگ گرتے ہی بارش کا پانی بھی لاؤنجز میں داخل ہو گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
توشہ خانہ ریفرنس؛ آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے، عدالت کی سیکیورٹی سخت - ایکسپریس اردوآصف زرداری کل توشہ خانہ ریفرنس کیس میں پیش ہوں گے، عدالت کی سیکیورٹی انتہائی سخت، پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس طلب
مزید پڑھ »