سیلنگ گرتے ہی بارش کا پانی بھی لاؤنجز میں داخل ہو گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی رانا تنویر حسین کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کی آڈٹ رپورٹ 2012-13ء کا جائزہ لیا
گیا۔فوٹیج میں نظر آ رہا ہے کہ سیلنگ گرتے ہی بارش کا پانی بھی لاؤنجز میں داخل ہو گیا۔نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی ناقص تعمیرات کی انکوائری 2 سال سے جاری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد میں تعمیرات کیلئے انوائرمنٹل ایجنسی کی منظوری لازمی قراراسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تعمیراتی پراجیکٹس کے لیے انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کی منظوری لازمی قرار دے دی۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد،پنڈی میں کل سے ڈبل ڈیکر بسیں چلیں گیتاریخی اور سیاحتی مقامات کی سیر کے دلدادہ افراد کیلئے جڑواں شہروں کے درمیان ڈبل ڈیکر بس کی ٹیسٹ ڈرائیو کا مرحلہ آپہنچا
مزید پڑھ »
اسلام آباد کے چڑیا گھر سے نایاب نسل کے جانور اور پرندے غائب ہونے کا انکشافمرغزار چڑیا گھر سے جانوروں اور پرندوں کی لاہور منتقلی کے لیے جاری کی جانے والی وائلڈ لائف مینجمنٹ کی اہم دستاویزات اے آر وائی نیوز نے حاصل کر لیں۔
مزید پڑھ »
کراچی کا ریونیو اسلام آباد استعمال کرے یہ خواب کبھی پورا نہیں ہو گا: پیپلز پارٹیکراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ کراچی کا ریونیو اسلام آباد استعمال کر سکے یہ خواب کبھی پورا نہیں ہو گا، کیونکہ کراچی سندھ کا حصہ ہے، ہمیشہ رہے گا۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد اور راولپنڈی میں ڈبل ڈیکر بس چلے گیاسلام آباد اور راولپنڈی کے عوام کےلیے نئی بس سروس کا آغاز کردیا گیا، نئی ٹوریسٹ ڈبل ڈیکر بس سروس کی ٹیسٹ ڈرائیو کی۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد چڑیا گھر کے 513 نایاب جانور اور پرندے غائب ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردومرغزار کے انتظامات جب وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ کوسونپا گیا تو جانوروں کی تعداد کم نکلی، رپورٹ
مزید پڑھ »