اسلام آباد میں تعمیرات کیلئے انوائرمنٹل ایجنسی کی منظوری لازمی قرار تفصیلات جانئے: DailyJang
عدالتِ عالیہ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ کوئی بھی تعمیراتی منصوبہ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کی منظوری کے بغیر شروع نہ کیا جائے۔دورانِ سماعت انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی، وفاقی نظامتِ تعلیمات اور سی ڈی اے کے نمائندے عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ اسلام آباد میں سی ڈی اے ماحولیاتی قوانین مکمل خلاف ورزی کر رہی ہے، سی ڈی اے نے دارالحکومت میں نیشنل پارک کو بھی تباہ کر...
انہوں نے کہا کہ صرف یہ بتادیں کہ قانون کے مطابق آپ کی کچھ ذمے داریاں ہیں، آپ کے قانون کے مطابق قانون شکن کے لیے سزائیں موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کئی فیصلوں میں لکھ چکے ہیں، یہاں بااثر افراد کے لیے کوئی قوانین نہیں، ہا ئی کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹ میں کیسز کا بیک لاگ گورننس کے نہ ہونے کی وجہ سے ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ وفاقی حکومت کی مجرمانہ غفلت ہے، وزارتِ موسمیاتی تبدیلی نے تو یہ نہیں کرنا، اٹھارہویں آئینی ترمیم کے بعد تو وفاقی حکومت کو 1400 اسکوائر میل کا علاقہ دیکھنا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد،پنڈی میں کل سے ڈبل ڈیکر بسیں چلیں گیتاریخی اور سیاحتی مقامات کی سیر کے دلدادہ افراد کیلئے جڑواں شہروں کے درمیان ڈبل ڈیکر بس کی ٹیسٹ ڈرائیو کا مرحلہ آپہنچا
مزید پڑھ »
یوم آزادی پر اسلام آباد میں 31اور صوبوں میں 21توپوں کی سلامی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
توشہ خانہ ریفرنسنوازشریف نے احتساب عدالت طلبی اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے احتساب عدالت طلبی اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردی۔
مزید پڑھ »
توشہ خانہ ریفرنسنواز شریف نے احتساب عدالت کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیتوشہ خانہ ریفرنس،نواز شریف نے احتساب عدالت کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی NawazSharif ToshakhanaReference Islamabad HighCourt Challenged Case NAB pid_gov MoIB_Official pmln_org MaryamNSharif
مزید پڑھ »
یوم آزادی کی مناسبت سے سعودی عرب میں مقیم علماء اسلام جدہ کا پاکستانیوں کی بڑی ویبیار (زوم) تقریب باعنوان تحریک آزادی میں علماء کا کردار کا انعقادیوم آزادی کی مناسبت سے سعودی عرب میں مقیم علماء اسلام جدہ کا پاکستانیوں کی بڑی ویبیار (زوم) تقریب باعنوان 'تحریک آزادی میں علماء کا کردار' کا انعقاد 14AugustAzadiDay IndependenceDay 14August2020 14August
مزید پڑھ »