یوم آزادی کی مناسبت سے سعودی عرب میں مقیم علماء اسلام جدہ کا پاکستانیوں کی بڑی ویبیار (زوم) تقریب باعنوان 'تحریک آزادی میں علماء کا کردار' کا انعقاد 14AugustAzadiDay IndependenceDay 14August2020 14August
زیادہ قربانیاں علماء نے دی۔ ان خیالات کا اظہار علامہ سعید یوسف امیر جمعیت علماء جموں و کشمیر نے جمعیت علماء اسلام جدہ کہ زیراہتمام منعقدہ ویبمنار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ حافظ حمد اللہ کا کہنا تھا کہ وہ جہنوں نے قوم کو خواب غفلت سے جگا کہ آزادی کا راہ رو بنایا یہ وہی بوریا نشین تھے۔
جمعیت علماء جدہ کے صدر قاری رفیع اللہ ہزاروی کا کہنا تھا کہ خدا نہ کرے کہ وطن پر کوئی بڑا وقت آئے لیکن اگر کسی بھی دشمن نے آنکھ اٹھا کر کر وطن کی طرف دیکھا تو علماء پاک فوج کے شانہ بشانہ صف اول کا کردار ادا کریں گے۔ انجنیئر عبدالصبور جنرل سیکرٹری اور ایونٹ آرگنائزر نے کہا کہ 1700 کے اوال سے چلنے والی تحریک آزادی کی قیادت علماء نے کی۔ خواب غفلت میں پڑی قوم کو خواب گراں سے جگایا اور انہیں غلامی سے نفرت کرنا سکھایا۔ آزادی کا وہ بویا گیا بیج آج بھی پوری قوم کے دل میں زندہ و تابندہ ہے۔ آج کی شب...
مقررین نے کہا کہ آج کی محفل اس لیے سب سے نمایاں اور خاص ہے کہ ہے کہ سب سے زیادہ معزز و معترم، سب سے زیادہ پڑھے لکھے، سب سے غیور اورسیز پاکستانی نمائندے شریک ہیں۔ملک سے مخبت اور ایک عظیم جذبے نے انہیں آج اپس میں جوڑ دیا۔ تقریب میں قومی یکجہتی فورم کے نمائندوں، تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان، سماجی فورمز، علمی اردو ادب، رائیٹرز فورم، مجلس محصورین، انجنیئرز فورم، ڈاکٹر فورم کے نمائندوں، پاکستان ویلفیئر، جموں وکشمیر اوورسیز کیمنوٹی اور جمعیت علماء کے باقی شہروں کے نمائندوں اور صحافی برادری نے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے سے زائد کی کمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان میں سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے سے زائد کی کمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
شوبز شخصیات کی جانب سے عوام کو’جشن آزادی‘ کی مبارک - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
شوبز شخصیات کی جانب سے عوام کو’جشن آزادی‘ کی مبارک - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
یوم آزادی پر اسلام آباد میں 31اور صوبوں میں 21توپوں کی سلامی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »