شوبز شخصیات کی جانب سے عوام کو’جشن آزادی‘ کی مبارک تفصیلات جانیں: HappyBirthdayDearPakistan HappyIndependenceDay DawnNews
ملک بھر سمیت دنیا بھر میں پاکستانی 14 اگست کو ملک کا 74 واں جشن آزادی بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منا رہے ہیں اور کورونا کے باعث تقریبات کو محدود رکھا گیا ہے۔
ملک کے 74 ویں جشن آزادی کے موقع پر جہاں صدر، وزیر اعظم، آرمی چیف سمیت دیگر اعلیٰ حکومتی عہدیداروں نے عوام کو مبارک باد پیش کی، وہیں سیاسی و سماجی شخصیات کی طرح شوبز شخصیات نے بھی اپنے مداحوں کو وطن کے جنم دن پر مبارک باد پیش کی۔اداکار شان شاہد نے وطن سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے اپنی ٹوئٹ میں ملک سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ’ پاکستان ان کا پیار، ان کا جذبہ، ان کی حب الوطنی اور وہ دعاگو ہیں کہ ساری قوم سبز و سفید رنگ کے پرچم میں یوں ہی متحد رہیں‘۔اداکارہ وینا ملک نے بھی ٹوئٹر پر اپنی مختصر ویڈیو...
معروف اداکار عدنان صدیقی نے بھی 74 ویں جشن آزادی کے موقع پر جذباتی پیغام جاری کرتے ہوئے ٹوئٹ میں ایک ویڈیو بھی شیئر کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سارہ خان کی شوبز ڈیبیو کی تصاویروائرل، سوشل میڈیا پر بھانت بھانت کی بولیاں - ایکسپریس اردوسارہ خان کی شوبز ڈیبیو کی تصاویروائرل، سوشل میڈیا پر بھانت بھانت کی بولیاں -
مزید پڑھ »
بل گیٹس کی کوروناکی وباء سے نمٹنے سے متعلق پاکستان کی کوششوں کی تعریفوزیراعظم عمران خان نے بل اینڈمیلنڈاگیٹس فائونڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ٹیلیفون پر گفتگوکرتے ہوئے پاکستان میں کورونا کی روک تھام کی تازہ ترین صورتحال اورپولیو سے بچائو کی مہم کے دوبارہ آغاز
مزید پڑھ »
وزیرِ اعلیٰ کی بغیر پروٹوکول نیب پیشی آئین کی پاسداری کی اعلیٰ مثال ہے: فیاض چوہانوزیرِ اعلیٰ کی بغیر پروٹوکول نیب پیشی آئین کی پاسداری کی اعلیٰ مثال ہے: فیاض چوہان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
بھارتی ایجنسی’’را‘‘کی امن کی صورتحال خراب کرنے کی کوششیں ناکامکراچی : بھارتی ایجنسی’’را‘‘ کی امن کی صورتحال خراب کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئی،کراچی میں ہونےوالے حملوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی راکےملوث ہونےکےشواہد ملے ہیں۔
مزید پڑھ »