توشہ خانہ ریفرنس،نوازشریف نے احتساب عدالت طلبی اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردی NawazSharif PMLN
سابق وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ نیب بلاجوازنوازشریف اوراہلخانہ کو ٹارگٹ کررہا ہے، نیب اپوزیشن کوٹارگٹ کرکے آوازدباناچاہتا ہے،درخواست میں مزید کہاگیا ہے کہ نوازشریف مفرورنہیں بلکہ ضمانت منظوری پر بیرون ملک گئے ہیں،نمائندے کے ذریعے ٹرائل کاسامنا کرنے کی اجازت دی جائے ۔
درخواست میں کہاگیا ہے کہ یورپین یونین، ہیومن رائٹس واچ نیب کی کارروائیوں کو غیرقانونی قراردے چکی ،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ احتساب عدالت کی کارروائی اوراشتہار جاری کرنے کاحکم کالعدم قراردیاجائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یوم آزادی پر اسلام آباد میں 31اور صوبوں میں 21توپوں کی سلامی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
سفارت خانہ پاکستان میڈرڈ اور بارسلونا میں تقریب پرچم کشائیسفارت خانہ پاکستان میڈرڈ اور قونصل خانہ بارسلونا میں یوم آزادی پاکستان پر پرچم کشائی ہوئی جس میں کرونا وائرس کی وجہ سے ایس او پیز کو مد نظر رکھتے ہوئے کم تعداد میں پاکستانیوں کو مدعو کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد،پنڈی میں کل سے ڈبل ڈیکر بسیں چلیں گیتاریخی اور سیاحتی مقامات کی سیر کے دلدادہ افراد کیلئے جڑواں شہروں کے درمیان ڈبل ڈیکر بس کی ٹیسٹ ڈرائیو کا مرحلہ آپہنچا
مزید پڑھ »
خضدار میں 30منٹ میں 2 بار زلزلے کے جھٹکےخضدار میں 30منٹ میں 2 بار زلزلے کے جھٹکے Pakistan Balochistan Khuzdar Earthquake TwiceEarthquake jam_kamal dpr_gob pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »