خضدار میں 30منٹ میں 2 بار زلزلے کے جھٹکے Pakistan Balochistan Khuzdar Earthquake TwiceEarthquake jam_kamal dpr_gob pid_gov MoIB_Official
میں خوف پھیل گیا، زلزلے کی پہلی بار شدت5 اعشاریہ4اوردوسری بار4اعشاریہ 9ریکارڈکی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق رات کے 3 بجکر40 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی اور اس کی زیر زمین گہرائی 25 کلو میٹر تھی جبکہ اس کا مرکز خضدار سے 58کلومیٹر دور شمال مغری
علاقہ تھا۔دوسری بار زلزلے کے جھٹکے 4بجکر9منٹ پر محسوس کئے گئے،جس کی شدت 4 عشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی، زیر زمین گہرائی40 کلومیٹر تھی اور مرکز خضدار کے شمال مغربی علاقے میں 68کلومیٹر دور تھا۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی علاقے میں خوف پھیل گیا اور اہل علاقہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے نکل گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خضدار میں 30منٹ میں 2 بار زلزلے کے جھٹکےخضدار(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کے ضلع خضدار میں 30منٹ کے دوران دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی پہلی بار شدت 5 اعشاریہ 4اوردوسری بار 4
مزید پڑھ »
چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
افسوسناک خبر: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار سنجے دت کینسر کے مرض میں مبتلاممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ سے ایک افسوسناک خبر ہے کہ منا بھائی ایم بی بی ایس، کھل نائیک اور واستوو جیسی شہرہ آفاق فلموں کے اداکار سنجے دت کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
اقلیتوں کے ساتھ رواداری ہمارے معاشرے کے خمیر میں شامل ہے: عارف علویآج کے دن اقلیتوں سے رواداری سے پیش آنے کے وعدے کی تجدید کرتے ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »