آج کے دن اقلیتوں سے رواداری سے پیش آنے کے وعدے کی تجدید کرتے ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی تفصیلات جانئے: DailyJang
انہوں نے کہا کہ آج کے دن اقلیتوں سے رواداری سے پیش آنے کے وعدے کی تجدید کرتے ہیں، قائد اعظم نے اقلیتوں کو برابری کے حقوق دینے کا وعدہ کیا تھا۔
صدر عارف علوی نے کہا کہ اقلیتوں کے ساتھ روادری ہمارے معاشرے کے خمیر میں شامل ہے، اسلام بھى تمام مذاہب کے ساتھ بردباری کا سبق دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقلیتوں کی پاکستان کی تعمیر و ترقی کیلئے گراں قدر خدمات ہیں، اقلیتی برادری نے تعلیم، طب، افواج اور بیورکریسی سمیت ہر شعبے میں کلیدی کردار اداکررہے ہیں۔ صدر مملکت نے کہا کہ ہرشہری آج عہد کرے کہ اپنے ہم وطنوں کا بلاتفریق خیال رکھے گا، عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ اقلیتوں کے خلاف تعصبانہ رویے سے گریزکریں گے۔
انہوں نے کہا کہ معاشرے میں برداشت، رواداری اور بھائی چارے کی فضا برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں، ملکی تعمیر و ترقی کیلئے تمام مذاہب اور اقوام کیساتھ یکساں سلوک کرنا ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوپانچ ماہ میں پہلی مرتبہ صوبے میں وبا سے اموات کی شرح صفر ہوگئی ہے، محکمہ صحت
مزید پڑھ »
بارشوں کے باعث ڈیمز میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے،لیاقت شاہوانیبارشوں کے باعث ڈیمز میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے،لیاقت شاہوانی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
لاہور ہائی کورٹ میں وزیراعظم کے 16مشیروں کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظورلاہور ہائی کورٹ میں وزیراعظم کے 16مشیروں کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور PMImranKhan Pakistan LHC PTIGovernment AdvisersToPM Approval Petition pid_gov PTIofficial MoIB_Official shiblifaraz ImranKhanPTI a_hafeezshaikh
مزید پڑھ »
اگست کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں کمیاسلام آباد : اگست کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.06 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، اس دوران 15اشیا کی قیمتوں میں اضافہ اور 16اشیاکی قیمتوں میں کمی ہوئی۔
مزید پڑھ »