لاہور ہائی کورٹ میں وزیراعظم کے 16مشیروں کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور PMImranKhan Pakistan LHC PTIGovernment AdvisersToPM Approval Petition pid_gov PTIofficial MoIB_Official shiblifaraz ImranKhanPTI a_hafeezshaikh
تقرریوں کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لئے منظور کر لی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سمیت تمام دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے وزیر اعظم کے تمام مشیریوں کی قابلیت اور تعیناتی کا طریقہ کار طلب کر لیا۔ تمام مشیریوں کی ملک کے لئے دی گئی خدمات اور اثاثوں کی تفصیلات بھی طلب کر لی گئی ہیں۔ عدالت نے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سمیت تمام مشیروں کو ذاتی حیثیت میںنوٹسز بھی جاری کر دیئے ہیں اور ان سے کہا ہے کہ وہ خود یا وکیل کے زریعہ جواب جمع کروائیں۔ پیر کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس...
لوگ بریف کیس لے کر آتے ہیں اور بریف کیس بھر کر یہاں سے چلے جاتے ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ کیا وزیر اعظم کو اتنا مکمل اختیار ہے کہ وہ اپنے کسی بھی ذاتی ملازم کو اپنا مشیر بناسکتے ہیں، کیا اس کے لئے کوئی قابلیت نہیں ہے،وزیر اعظم کی کابینہ کا جو اجلاس ہوتا ہے اس میں بھی مشیر بیٹھتے ہیں۔ اس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتیاق احمد خان کا کہنا تھا کہ کابینہ اجلاسوں میں کوئی مشیر نہیں بیٹھتا اور اس حوالہ سے میڈیا پر چلنے والی خبریں درست نہیں ہیں۔ جسٹس محمد قاسم خان نے کہا کہ ہم آئین اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب پبلک سروس کمیشن کے امتحانات 2020 کی منسوخی کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائرلاہور ( وقائع نگار خصوصی )پنجاب پبلک سروس کمیشن کے امتحانات 2020 کی منسوخی کے لئے لاہور
مزید پڑھ »
پنجاب پبلک سروس کمیشن کے امتحانات 2020 کی منسوخی کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائرپنجاب پبلک سروس کمیشن کے امتحانات 2020 کی منسوخی کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر PunjabPublicServiceCommission Examinations Cancellation LahoreHighCourt Application Filed
مزید پڑھ »
بندشوں کے خاتمے کے بعد ملک کے سیاحتی مقامات کی رونقیں پھر بحال - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظوروزیر اعظم عمران خان کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے منظور ہو گئی۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ؛ توہین رسالت کے مقدمات کا فیصلہ ایک ماہ کے اندرکرنے کی درخواست - ایکسپریس اردودرخواست گزاروں نے سیکریٹری قانون،سیکریٹری داخلہ، انسداد دہشت گردی عدالت اور ایف آئی اے کو فریق بنایا ہے
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا کراچی میں ایک بار پھر ہر قسم کے بل بورڈز ہٹانے کا حکم
مزید پڑھ »