خضدار میں 30منٹ میں 2 بار زلزلے کے جھٹکے

پاکستان خبریں خبریں

خضدار میں 30منٹ میں 2 بار زلزلے کے جھٹکے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

خضدار(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کے ضلع خضدار میں 30منٹ کے دوران دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی پہلی بار شدت 5 اعشاریہ 4اوردوسری بار 4

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق رات کے 3 بجکر40 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی اور اس کی زیر زمین گہرائی 25 کلو میٹر تھی جبکہ اس کا مرکز خضدار سے 58کلومیٹر دور شمال مغربی علاقہ تھا۔

دوسری بار زلزلے کے جھٹکے 4بجکر9 منٹ پر محسوس کئے گئے،جس کی شدت 4 عشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی، زیر زمین گہرائی40 کلومیٹر تھی اور مرکز خضدار کے شمال مغربی علاقے میں 68 کلومیٹر دور تھا۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی علاقے میں خوف پھیل گیا اور اہل علاقہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے نکل گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

اقلیتوں کے ساتھ رواداری ہمارے معاشرے کے خمیر میں شامل ہے: عارف علویاقلیتوں کے ساتھ رواداری ہمارے معاشرے کے خمیر میں شامل ہے: عارف علویآج کے دن اقلیتوں سے رواداری سے پیش آنے کے وعدے کی تجدید کرتے ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ایم ایل ون منصوبے سے پاکستان میں ریلوے کے شعبے میں انقلاب آئے گا، شیخ رشیدایم ایل ون منصوبے سے پاکستان میں ریلوے کے شعبے میں انقلاب آئے گا، شیخ رشیداسلام آباد: (دنیا نیوز) ریلوے کے وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے نے کوئٹہ تفتان ریل ٹریک کو جدید خطوط پر استوار کرنے سے متعلق قابل عمل ہونے کی جائزہ رپورٹ مکمل کر لی ہے۔
مزید پڑھ »

کیا آپ کے ہاتھ پیر بھی گرمی کے دنوں میں ایسے ہوجاتے ہیں؟کیا آپ کے ہاتھ پیر بھی گرمی کے دنوں میں ایسے ہوجاتے ہیں؟موسمِ‌ گرما میں ہاتھ پیروں میں سوجن کیوں ہوجاتی ہے، اسے ختم کیسے کیا جائے؟ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

افسوسناک خبر: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار سنجے دت کینسر کے مرض میں مبتلاافسوسناک خبر: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار سنجے دت کینسر کے مرض میں مبتلاممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ سے ایک افسوسناک خبر ہے کہ منا بھائی ایم بی بی ایس، کھل نائیک اور واستوو جیسی شہرہ آفاق فلموں کے اداکار سنجے دت کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 12:59:35