تاریخی اور سیاحتی مقامات کی سیر کے دلدادہ افراد کیلئے جڑواں شہروں کے درمیان ڈبل ڈیکر بس کی ٹیسٹ ڈرائیو کا مرحلہ آپہنچا
Posted: Aug 14, 2020 | Last Updated: 8 mins ago
تاریخی اور سیاحتی مقامات کی سیر کے دلدادہ افراد کیلئے جڑواں شہروں کے درمیان ڈبل ڈیکر بس کی ٹیسٹ ڈرائیو کا مرحلہ آپہنچا۔ ٹورازم کارپوریشن نے آزمائشی بنیادوں پر کل سے بسیں چلانے کا اعلان کردیا۔ ڈبل ڈیکر بسوں کا باضابطہ افتتاح اسی ماہ کے آخری ہفتے میں ہوگا۔ بس میں 40 مسافر سوار ہوں گے اور فی مسافر کرایہ 400 روپے ہوگا جبکہ پانچ سال سے کم عمر بچے اور خصوصی افراد مفت سفر کرسکیں گے۔
بس میں موجود گائیڈ تاریخی مقامات کی تاریخ بھی سیاحوں کو بتائیں گے۔ سیاحوں کو فیصل مسجد، چڑیا گھر، دامن کوہ اور سید پور، پارلیمنٹ ہاؤس، سپریم کورٹ، لوک ورثہ، نیشنل میوزیم، چاند تارہ، پاک چائنہ سنٹر، سرینا ہوٹل اور سینٹورس مال کی سیر کرائی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یوم آزادی پر اسلام آباد میں 31اور صوبوں میں 21توپوں کی سلامی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
اسلام آباد اور گردونواح میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
یوم آزادی کی مناسبت سے سعودی عرب میں مقیم علماء اسلام جدہ کا پاکستانیوں کی بڑی ویبیار (زوم) تقریب باعنوان تحریک آزادی میں علماء کا کردار کا انعقادیوم آزادی کی مناسبت سے سعودی عرب میں مقیم علماء اسلام جدہ کا پاکستانیوں کی بڑی ویبیار (زوم) تقریب باعنوان 'تحریک آزادی میں علماء کا کردار' کا انعقاد 14AugustAzadiDay IndependenceDay 14August2020 14August
مزید پڑھ »
آئی جی اسلام آباد سے علماء کرام کے وفد کی ملاقاتآئی جی اسلام آباد سے علماء کرام کے وفد کی ملاقات تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
لاہورہائی کورٹ نےعبدالرحمان مکی اورحافظ اسلام کی سزائیں معطل کردیںلاہورہائی کورٹ نے عبدالرحمان مکی اور حافظ اسلام کی سزائیں معطل کردیں
مزید پڑھ »