کراچی کا ریونیو اسلام آباد استعمال کرے یہ خواب کبھی پورا نہیں ہو گا: پیپلز پارٹی
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکیٹو کمیٹی کا اجلاس بلاول ہاوَس کراچی میں ہوا، جس کی صدارت پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری نے مشترکہ طور کی۔
اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رضا ربانی کا کہنا تھا کہ اجلاس 6 نکاتی ایجنڈا پر مبنی تھا، جن میں گلگت بلتستان کے انتخابات، پنجاب کی سیاسی صورتحال و تنظیمی معاملات، ملک میں حالیہ قانون سازی کے معاملات، کراچی کی صورتحال بالخصوص اٹارنی جنرل کے بیان کی روشنی میں ممکنہ صورتحال، نیب اور ہیومن رائیٹس واچ کی رپورٹ اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیش نظر صورتحال کے ساتھ ساتھ 17 اگست کو سابق صدر آصف علی زرداری کی نیب طلبی سے منسلک معاملات اور پارٹی کی مجموعی صورتحال شامل تھی۔انہوں نے کہا کہ گلگت...
انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری کو اس وقت نیب کی جانبب سے طلب کرنی کی ضرورت نہیں تھی وہ ماضی میں پیش ہوتے رہے ہیں، اور اگر ضروری ہوا تو پھر ہوں گے۔ پیپلز پارٹی اور اس کی ذیلی تنظیمیں چاہتی ہیں کہ پارٹی کارکنان نیب آفس کے آگے پیش ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی پولیس کا ملزمان کی الیکٹرونک مانیٹرنگ کا فیصلہکراچی پولیس کا ملزمان کی الیکٹرونک مانیٹرنگ کا فیصلہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کراچی پولیس کا ملزمان کی الیکٹرونک مانیٹرنگ کا فیصلہکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں بار بار گرفتار ہونے والے ملزمان کے معاملوں کے بعد کراچی پولیس نے ملزمان کی الیکٹرونک مانیٹرنگ کا فیصلہ کرلیا۔ کراچی پولیس نے ای ٹیگنگ سے متعلق تجویز تیار کرلی۔
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کا جلد کراچی کیلیے بڑی خوشخبری سنانے کا اعلان -اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کراچی کے شہریوں کو جلد بڑی خوشخبری سنانے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت جلد ہی کراچی والوں کوبڑی خوشخبری دےگی اور کراچی کی تمام محرومیاں دورکی جائیں گی۔ اسد عمر نے کہا کہ این سی اوسی کےذریعےکراچی …
مزید پڑھ »
وفاق کا سی پیک کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردونئے شعبوں پر کام کرنے کی ضرورت، سی پیک کا فوکس زراعت پر ہوگا، اسدعمر
مزید پڑھ »
کراچی: تیز ہوا، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکانآئندہ 24گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے، بوندا باندی، ہلکی اور تیز بارش ہونے کا امکان ہے، محکمۂ موسمیات تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »