کراچی: تیز ہوا، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: تیز ہوا، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے، بوندا باندی، ہلکی اور تیز بارش ہونے کا امکان ہے، محکمۂ موسمیات تفصیلات جانئے: DailyJang

محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے، بوندا باندی، ہلکی اور تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔

کراچی میں رات گئے ہلکی اور تیز بارش سے موسم خوش گوار ہو گیا، محکمۂ موسمیات کے مطابق آج ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات نے مزید بتایا ہے کہ شہرِ قائد میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت آج 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ کراچی شہر میں چلنے والی ہوا میں نمی کا تناسب 73فیصد ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی - ایکسپریس اردوکراچی سمیت سندھ بھر میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی - ایکسپریس اردوجمعہ کی شام سے اتوار کے دوران مزید مون سون کی ہوائیں سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

کراچی: مختلف علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارشکراچی: مختلف علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی ہے، بارش سے قبل شدید حبس اور گرمی سے شہریوں کا برا حال تھا۔
مزید پڑھ »

کراچی میں رات سے ہلکی بارش، مزید بوندا باندی کی پیش گوئیکراچی میں رات سے ہلکی بارش، مزید بوندا باندی کی پیش گوئیکراچی میں رات سے ہلکی بارش، مزید بوندا باندی کی پیش گوئی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:42:20