کراچی سمیت سندھ بھر میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی
جمعے کی شام یا رات سے اتوار کے دوران کراچی سمیت سندھ بھر میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات۔فوٹو:فائلایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں ایک بار پھر بادل برسنے کو تیار ہیں اور محکمہ موسمیات کی جمعے سے اتوار کے دوران کراچی سمیت صوبے بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کی شام سے اتوار کے دوران مزید مون سون کی ہوائیں سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے، اور جمعے کی شام یا رات سے اتوار کے دوران کراچی سمیت حیدرآباد، ٹھٹہ اور بدین میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہید بے نظیر آباد، تھرپارکر، میرپور خاص، عمرکوٹ، سانگھڑ اور مٹھی میں بھی کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جب کہ اس دوران کہیں کہیں موسلادھار بارش بھی ہوسکتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے سے زائد کی کمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان میں سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے سے زائد کی کمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بل گیٹس کی کوروناکی وباء سے نمٹنے سے متعلق پاکستان کی کوششوں کی تعریفوزیراعظم عمران خان نے بل اینڈمیلنڈاگیٹس فائونڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ٹیلیفون پر گفتگوکرتے ہوئے پاکستان میں کورونا کی روک تھام کی تازہ ترین صورتحال اورپولیو سے بچائو کی مہم کے دوبارہ آغاز
مزید پڑھ »
کراچی سمیت سندھ میں جمعہ سے اتوار کے دوران بارش کی پیش گوئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے 7اموات373 نئے کیسز رپورٹکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کورونا وائرس سے متعلق کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7870 نمونوں کی جانچ کی گئی تھی جس میں 373
مزید پڑھ »
پاک فوج کی اعلیٰ قیادت کی افغان مصالحتی عمل میں پیشرفت کی تعریف - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »