شام سے شروع ہونے والی بارش اتوار تک جاری رہے گی، کہیں تیزہواؤں کے ساتھ اور کہیں موسلا دھار بارش کی توقع ہے، ترجمان محکمہ موسمیات مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Karachi Rain MET
محکمہ موسمیات نے جمعہ کی شام سے اتوار کے درمیان کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیش گوئی کردی۔
انہوں نے بتایا جس کی وجہ سے جمعہ کی شام یا رات سے اتوار کے دوران کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، شہید بینظیرآباد، تھرپارکر، میرپور خاص، عمرکوٹ، سانگھڑ اور مٹھی میں کہیں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ کہیں موسلا دھار بارش کی بھی توقع ہے۔واضح رہے کہ کراچی میں بارشوں کا یہ پانچواں اسپیل ہوگا، جس میں شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
رواں ماہ کے شروع میں ہونے والی بارشوں میں شہر کے بیشتر علاقے زیر آب آگئے تھے جبکہ شہر کے کچھ نالوں کی صفائی ہونے کے باعث صورتحال گزشتہ ماہ سے کچھ حد تک بہتر نظر آئی تھی۔ یہی نہیں بلکہ ان بارشوں کے دوران 2 درجن سے زائد افراد کرنٹ لگنے اور مختلف حادثات میں جان کی بازی ہار گئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی سمیت سندھ بھر میں 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائدکراچی سمیت سندھ بھر میں 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کراچی گلشن حدید میں کریکر حملہ، خاتون سمیت 7 افراد زخمی - ایکسپریس اردودھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی، علاقے میں خوف و ہراس، پولیس، رینجرز، بم ڈسپوزل اسکواڈ پہنچے، ابتدائی رپورٹ تیار
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا کراچی کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ -کراچی: سندھ حکومت نے کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کے معاملے پر وفاق سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں پر فی یونٹ بجلی میں اضافی بوجھ ڈالنا ناانصافی ہے،300 سے 700 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں …
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا کراچی کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہسندھ حکومت کا کراچی کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ SindhGovt pid_gov MediaCellPPP KElectricPk
مزید پڑھ »
کراچی کے وسط میں سندھ حکومت کا نیا منصوبہترجمان سندھ حکومت و مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا ایک اورمنصوبہ تیار ہے جس کو پیپلز اسکوائر کا نام دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی: گلشن حدید میں کریکر حملے میں 5 افراد زخمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »