کراچی کے وسط میں سندھ حکومت کا نیا منصوبہ

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کے وسط میں سندھ حکومت کا نیا منصوبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

یہ منصوبہ عالمی بینک کے اشتراک سے تعمیر کیا گیا ہے، ترجمان سندھ حکومت ویڈیو لنک: DailyJang

ترجمان سندھ حکومت و مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی جانب سے جاری بیان میں کراچی کے وسط میں سندھ حکومت کے نئے منصوبے کے بارے میں اعلان کیا گیا ہے ۔

مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ منصوبہ قدیم عمارتوں اور علاقوں کےوسط میں بنایا ، یہ منصوبہ عالمی بینک کے اشتراک سے تعمیر کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ منصوبے میں پارکنگ پلازا بھی تعمیر کیا گیا ہے، پارکنگ ایریا میں 350گاڑیوں اور250موٹرسائیکلیں کھڑی کرنےکی سہولت ہے۔ ترجمان کے مطابق دو ہزار افراد بیک وقت اس خوبصورت تفریحی مقام پر آسکتے ہیں، پیپلزاسکوائر کی 50فیصد دکانیں خواتین کے لئےمختص ہیں، منصوبے کے تحت اطراف کی عمارتوں کی مرمت اورلائٹنگ کی ہے۔منصوبے کے تحت اطراف کی شاہراہوں کی مرمت کا کام کیا گیا۔

ترجمان کے مطابق پیپلز اسکوائرمنصوبہ ڈیڑھ ارب روپے کی لاگت سےتعمیرکیاگیا، 2سے 3 روز میں منصوبے کا افتتاح ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا کراچی کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ -سندھ حکومت کا کراچی کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ -کراچی: سندھ حکومت نے کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کے معاملے پر وفاق سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں پر فی یونٹ بجلی میں اضافی بوجھ ڈالنا ناانصافی ہے،300 سے 700 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں …
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہسندھ حکومت کا کراچی کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہسندھ حکومت کا کراچی کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ SindhGovt pid_gov MediaCellPPP KElectricPk
مزید پڑھ »

سندھ حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے: چیف جسٹسسندھ حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے: چیف جسٹسکراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ سندھ حکومت شہریوں کے بنیادی حقوق فراہم کرنے میں ناکام ہوئی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں حاجی کیمو گوٹھ میں
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے 14 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاریسندھ حکومت نے 14 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاریسندھ حکومت نے 14 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری 14thAugust Pakistan IndependenceDay SindhGovt PPP Holiday Notification SindhCMHouse MuradAliShahPPP SaeedGhani1 pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے 14 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا نوٹیفکیشن جاریسندھ حکومت نے 14 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا نوٹیفکیشن جاریحکومت سندھ نے14 اگست بروز جمعہ کو عام   تعطیل کا اعلان کردیا ۔ سندھ سروسز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر تمام
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے 14 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کر دیاسندھ حکومت نے 14 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت سندھ نے14 اگست بروز جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔سندھ سروسز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یوم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:31:20