سندھ حکومت نے 14 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا SindhGovt SindhGovernment 14august
سندھ سروسز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر تمام سرکاری اداروں میں عام تعطیل ہوگی۔ حکومت سندھ نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ کم کرنے کیلئے یوم آزادی کے موقع پر احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت بھی کی ہے۔
پاکستان میں 14 اگست کے حوالے تیاریاں بھی عروج پر ہیں اور عوام میں کافی جوش وخروش پایا جا رہا ہے۔ بازاروں میں سبز جھنڈیوں کی بہار ہے اور لوگ اپنے گھروں کو بھی سجا رہے ہیں۔ملک میں 14 اگست بروز جمعے کو پاکستان کا73واں یوم آزادی منایا جائے گا۔ دن کا آغاز ملک اور قوم کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعاؤں کے ساتھ ہوگا۔مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریبات ہوں گی۔ صدر اور وزیر اعظم قوم کے نام خصوصی پیغامات جاری کئے جائیں...
یوم آزادی مناتے ہوئے بھارتی مقبوضہ کشمیر کے نہتے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کا بھی اظہار کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ حکومت نے 14 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاریسندھ حکومت نے 14 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری 14thAugust Pakistan IndependenceDay SindhGovt PPP Holiday Notification SindhCMHouse MuradAliShahPPP SaeedGhani1 pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
سندھ حکومت نے 14 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا نوٹیفکیشن جاریحکومت سندھ نے14 اگست بروز جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔ سندھ سروسز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر تمام
مزید پڑھ »
سندھ حکومت نے لاک ڈاﺅن پابندیاں ختم کردیں، نوٹیفکیشن جاری | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سندھ حکومت نے لاک ڈاﺅن پابندیاں ختم کردیں نوٹیفکیشن جاریکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے لاک ڈاﺅن پابندیاں ختم کردیں جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے، سندھ کورونا ٹاسک فورس کے فیصلوں کے تحت
مزید پڑھ »
وفاق اور سندھ حکومت کی لڑائی میں کراچی پس رہا ہے، خواجہ اظہاروفاق اور سندھ حکومت کی الیکشن کے بعد سے لڑائی شروع ہوچکی جس میں کراچی پس رہا ہے، خواجہ اظہار الحسن تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا کراچی کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ -کراچی: سندھ حکومت نے کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کے معاملے پر وفاق سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں پر فی یونٹ بجلی میں اضافی بوجھ ڈالنا ناانصافی ہے،300 سے 700 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں …
مزید پڑھ »