سندھ حکومت نے لاک ڈاﺅن پابندیاں ختم کردیں، نوٹیفکیشن جاری | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

سندھ حکومت نے لاک ڈاﺅن پابندیاں ختم کردیں، نوٹیفکیشن جاری | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 68%

SindhGovernment Lockdown

کراچی: سندھ حکومت نے لاک ڈاﺅن پابندیاں ختم کردیں جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے کاروباری سرگرمیوں کے نئے اوقات کار کا اعلان کیا گیا ہے۔ ہفتے کے 6 روز تمام کاروباری سرگرمیاں جاری رہیں گی۔ سندھ میں کاروباری اوقات بھی صبح 6 سے رات 8 بجے تک ہوں گے۔ ہفتے کے روز صوبے میں کاروباری سرگرمیاں رات 9 بجے تک ہوسکیں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سینما، تھیٹرز، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس پر عائد پابندیاں ختم کردی گئی ہیں۔ بیوٹی پارلرز، جم اور کھیل کے میدانوں پر بھی عائد پابندیاں ختم کردی گئی ہیں۔ تمام کھیلوں کے میدانوں میں مشروط سرگرمیوں کی اجازت دی گئی ہے۔ شائقین کے بغیر کھیلوں کے ٹورنامنٹس کا انعقاد کیا جاسکے گا۔

اس کے علاوہ شادی ہالز اور اسکولز 15 ستمبر تک بند رہیں گے۔ سیاحتی مقامات پر پابندیاں بھی ختم کردی گئی ہیں، جبکہ ٹورازم اور ہوٹلز میں رہائش کی اجازت دے دی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن پابندیاں ختم کر دیں، نوٹیفکیشن جاریسندھ حکومت نے لاک ڈاؤن پابندیاں ختم کر دیں، نوٹیفکیشن جاریپنجاب کے بعد سندھ حکومت نے بھی لاک ڈاؤن کی پابندیاں ختم کر دیں، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کی پابندیاں ‌ختم کردیں، نوٹیفکیشن جاریسندھ حکومت نے صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کی پابندیاں ‌ختم کردیں، نوٹیفکیشن جاریکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت نے صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کی پابندیاں ختم کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تاہم شادی ہالز اور سکولز 15 ستمبر تک بند رہیں گے۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلانسندھ حکومت کا لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلانشادی ہالز، تعلیمی ادارے 15ستمبر تک بند رہیں...;
مزید پڑھ »

حکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاحکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاحکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ARYNewsUrdu lockdown
مزید پڑھ »

حکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا - Pakistan - Aaj.tvحکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے ریسٹورینٹس اور شادی ہالز کھولنے پر رضا مندی ظاہر کردیسندھ حکومت نے ریسٹورینٹس اور شادی ہالز کھولنے پر رضا مندی ظاہر کردیکراچی(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں ریسٹورینٹس اور شادی ہالز کھولنے پر رضا مندی ظاہر کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت کورونا وائرس ٹاک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 08:11:39