سندھ حکومت نے صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کی پابندیاں ‌ختم کردیں، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان خبریں خبریں

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کی پابندیاں ‌ختم کردیں، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

کراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت نے صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کی پابندیاں ختم کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تاہم شادی ہالز اور سکولز 15 ستمبر تک بند رہیں گے۔

سندھ کورونا ٹاسک فورس کے فیصلوں کے تحت جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کاروباری سرگرمیوں کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سندھ میں ہفتے کے چھ دن تمام کاروباری سرگرمیاں جاری رہیں گی۔

اس کے علاوہ سینماز، تھیٹرز، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس پر عائد پابندیاں بھی ختم کر دی گئی ہیں لیکن شادی ہالز اور سکولز 15 ستمبر تک بند رہیں گے۔ دوسری جانبب تمام کھیلوں کے میدانوں میں مشروط سرگرمیوں کی اجازت دی گئی ہے۔ ادھر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس صورتحال پر بیان دیتے ہوئے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8397 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 278 نئے کیسز سامنے آئے اور مزید 10 مریض انتقال کر گئے۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ اس وقت 5861 مریض زیر علاج ہیںجن میں سے 251 مریضوں کی حالت تشویشناک جبکہ 45 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت نے ریسٹورینٹس اور شادی ہالز کھولنے پر رضا مندی ظاہر کردیسندھ حکومت نے ریسٹورینٹس اور شادی ہالز کھولنے پر رضا مندی ظاہر کردیکراچی(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں ریسٹورینٹس اور شادی ہالز کھولنے پر رضا مندی ظاہر کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت کورونا وائرس ٹاک
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن پابندیاں ختم کر دیں، نوٹیفکیشن جاریسندھ حکومت نے لاک ڈاؤن پابندیاں ختم کر دیں، نوٹیفکیشن جاریپنجاب کے بعد سندھ حکومت نے بھی لاک ڈاؤن کی پابندیاں ختم کر دیں، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی، گورنر سندھ نے عدم اطمینان کا اظہار کردیابجلی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی، گورنر سندھ نے عدم اطمینان کا اظہار کردیاکراچی: (دنیا نیوز) کراچی سمیت سندھ میں بارشوں سے بجلی کا نظام ٹھپ ہوا جبکہ کئی قیمتیں جانیں ضائع ہوئیں۔ گورنر سندھ نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ اور بلوچستان کے اضلاع میں سیلاب نے تباہی مچادی - Pakistan - Dawn Newsسندھ اور بلوچستان کے اضلاع میں سیلاب نے تباہی مچادی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا 10اگست سے کاروباری سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان | Abb Takk Newsسندھ حکومت کا 10اگست سے کاروباری سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کراچی : سندھ حکومت نےلاک ڈاون پابندیاں ختم کردیں،نوٹیفکیشن جاریکراچی : سندھ حکومت نےلاک ڈاون پابندیاں ختم کردیں،نوٹیفکیشن جاریکراچی : پنجاب کے بعد سندھ حکومت نے بھی لاک ڈاؤن کی پابندیاں ختم کر دیں، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کورونا ٹاسک فورس کے فیصلوں کے تحت صوبے میں لاک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 02:26:22