آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق 'پاک فوج کے جوان دادو کے مختلف علاقوں میں نئی گج ڈیم کا بند ٹوٹنے اور سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امدادی کاموں میں مصروف ہیں'۔ flood heavyrain dawnnews pakistan
ڑی تعداد میں سیلاب زدہ علاقوں میں پھنسنے والے افراد کو ریسکیو کیا گیا—تصویر: اے پیموسلادھار بارشوں نے بلوچستان کے 15 اضلاع میں سیلابی صورتحال پیدا کردی جبکہ 4 مزید افراد پانی کے ریلے میں بہہ گئے اور کوئٹہ اور ملک کے دیگر حصوں کے درمیان قومی شاہراہ پر تعمیر شدہ پلوں کو نقصان پہنچنے کے بعد منسلک لنک روڈ بھی بحال نہ کیا جاسکا۔کے مطابق بلوچستان کے اضلاع نصیر آباد، سبی، بولان اور جھل مگسی میں 300 گاؤں سیلاب سے بری طرح متاثر ہوئے جبکہ ہزاروں افراد پھنس کر رہ...
ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے بتایا کہ خضدار میں مزید 2 افراد کی ہلاکت سے بارشوں کے سبب مختلف حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے جبکہ دریائے بولان کے بپھرنے سے مٹی کے گھر بہہ گئے اور اس کے نتیجے میں مزید 4 افراد بہہ گئے۔سندھ میں نئی گج ڈیم کا بند ٹوٹنے سے متاثر ہونے والے علاقوں میں پاک فوج امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے جبکہ جھل مگسی اور دادو میں کئی ہندو خاندانوں سمیت دیگر پھنسے ہوئے افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا...
بیان میں کہا گیا تھا کہ دادو میں آفت میں گھرے لوگوں کی مدد اور دیگر امدادی کاموں کے لیے موٹر کشتیوں کے ساتھ آرمی انجینئرز اور فوج کی طبی ٹیموں سمیت جوان متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے ہیں۔سرکاری خبر ایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج اور نیوی کے جوانوں نے جھل مگسی اور وانگو ہلز میں پھنسے ہندو خاندانوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 'جھل مگسی میں وانگو ہلز میں پھنسے ہوئے تمام ہندو خاندانوں کو 8 گھنٹوں کے آپریشن کے بعد محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے'۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی رپورٹ میں بھارت اور پاکستان کے مابین مذاکرات کے امکانات کا جائزہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ کے نامور ادیب دانشور اور جج کامریڈ تاج محمد ابڑو کی 96 ویں سالگرہ عمرکوٹ جرنلسٹ فورم اور سندھی ادبی سنگیت کے تعاون سے پریس کلب میں منائی گئیسندھ کے نامور ادیب، دانشور اور جج کامریڈ تاج محمد ابڑو کی 96 ویں سالگرہ عمرکوٹ جرنلسٹ فورم اور سندھی ادبی سنگیت کے تعاون سے پریس کلب میں منائی گئی
مزید پڑھ »
بلوچستان: سیلابی ریلوں سے سڑکیں، فصلیں اور مکانات شدید متاثر - BBC News اردوبلوچستان میں تین روز کے دوران طوفانی بارشوں سے بہت زیادہ جانی نقصان تو نہیں ہوا ہے تاہم اس سے سیلابی ریلوں کے باعث رابطہ سڑکوں کو نقصان پہنچنے کے علاوہ فصلوں اور گھروں کو نقصان پہنچا ہے ۔
مزید پڑھ »
بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »