رواں سال ملک میں کیسز کی تعداد 64 ہوگئی، متاثر ہونے والے بچے کی عمر 20 ماہ ہے اور اسے کوئی پولیو ویکسین نہیں دی گئی تھی، رپورٹ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan poliovirus Case Balochistan
اسلام آباد: صوبہ بلوچستان میں پولیو کا کیس سامنے آگیا جس کے ساتھ ہی رواں سال ملک بھر میں اس طرح کے کیسز کی تعداد 64 ہوگئی۔کے مطابق قومی ادارہ صحت کے ایک عہدیدار کے مطابق متاثر ہونے والا ایک 20 ماہ کا بچہ ہے اور اس کے اہل خانہ ضلع کوئٹہ کی یونین کونسل میاں گھنڈی میں رہتے ہیں۔
واضح رہے کہ قومی ایمرجنسی آپریشن سینٹر کی جانب سے 20 جولائی سے ملک کے مختلف اضلاع میں 4 ماہ کے تعطل کے بعد انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوا تھا، جس میں مخصوص یونین کونسلز میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے تھے۔ خیال رہے کہ پولیو ایک انتہائی معتدی مرض ہے جو زیادہ تر 5 سال تک کی عمر کے بچوں کو اپنا شکار بناتا ہے، یہ اعصابی نظام پر اثر انداز ہو کر معذوری بلکہ موت کا سبب بھی بن سکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، متاثرہ بچوں کی تعداد 64 ہوگئیکوئٹہ : قومی ادارہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک کیس رپورٹ ہوا ہے جس کے بعد پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 64 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
ملک میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، متاثرہ بچوں کی تعداد 64 ہوگئیکوئٹہ : قومی ادارہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک کیس رپورٹ
مزید پڑھ »
بلوچستان: مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی، سیلاب صورتحالکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی، حکومت بلوچستان کا بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہونے کے پیش نظر متعلقہ حکام کا الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ۔
مزید پڑھ »
بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکوئٹہ سبی شاہراہ بولان میں پل کا ایک حصہ ٹوٹ جانے سے بند ہو گئی
مزید پڑھ »