سندھ حکومت کا کراچی کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ SindhGovt pid_gov MediaCellPPP KElectricPk
سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں پر فی یونٹ بجلی میں اضافی بوجھ ڈالنا ناانصافی ہے،300 سے 700 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں پر ایک روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافہ پر وفاق نوٹس لے۔ امتیاز شیخ نے کہا کہ خراب کارکرگی اور شدید لوڈ شیڈنگ کے باوجود کے
الیکٹرک کراچی کے صارفین پر بجلی بلوں کا بوجھ بڑھاتی جارہی ہے، کراچی کے شہریوں کے ساتھ کے الیکٹرک کی ناانصافی پر وفاق کی پراسرار خاموشی سوالیہ نشان ہے۔ صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ شہریوں کو بجلی دینے کے بجائے اضافی بل دیئے جارھے ہیں سندھ حکومت اپنے شہریوں کے ساتھ نا انصافی پر وفاقی حکومت سے احتجاج کرتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کی وراثت کے دعویدار ہی کراچی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں،ناصر حسین شاہکراچی کی وراثت کے دعویدار ہی کراچی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں،ناصر حسین شاہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کراچی : سندھ حکومت نےلاک ڈاون پابندیاں ختم کردیں،نوٹیفکیشن جاریکراچی : پنجاب کے بعد سندھ حکومت نے بھی لاک ڈاؤن کی پابندیاں ختم کر دیں، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کورونا ٹاسک فورس کے فیصلوں کے تحت صوبے میں لاک
مزید پڑھ »
وفاق اور سندھ حکومت کی لڑائی میں کراچی پس رہا ہے، خواجہ اظہاروفاق اور سندھ حکومت کی الیکشن کے بعد سے لڑائی شروع ہوچکی جس میں کراچی پس رہا ہے، خواجہ اظہار الحسن تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا کراچی کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ -کراچی: سندھ حکومت نے کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کے معاملے پر وفاق سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں پر فی یونٹ بجلی میں اضافی بوجھ ڈالنا ناانصافی ہے،300 سے 700 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں …
مزید پڑھ »
چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
میرے مستعفی ہونے سے کیا کراچی کے مسائل حل ہوجائیں گے؟ میئر کراچیمیئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ میں نہیں سمجھتا کہ الیکشن ہوں گے، کراچی کا 70 فیصد اتھارٹی لینڈ کنٹرول وفاق کے پاس ہے۔
مزید پڑھ »