سندھ حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے: چیف جسٹس

پاکستان خبریں خبریں

سندھ حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے: چیف جسٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

سندھ حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے: چیف جسٹس ChiefJustice Sindh Govt Completely Failed MediaCellPPP SindhCMHouse SupremeCourt

کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ سندھ حکومت شہریوں کے بنیادی حقوق فراہم کرنے میں ناکام ہوئی۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں حاجی کیمو گوٹھ میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ کمشنر کراچی عدالت میں پیش ہوئے اور کہا کہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے نہ صرف کراچی کے تین نالوں کو صاف کیا بلکہ کچھ بند نالوں کو بھی صاف کیا۔ کراچی میں 38 بڑے نالے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان نے ااستفسار کیا کہ این ڈی ایم اے سے سارے نالے کیوں صاف نہیں کرائے جاتے؟ صوبائی حکومت شہریوں کے بنیادی حقوق فراہم کرنے میں ناکام ہوئی ہے اور حکومت کی ناکامی کے نتائج بہت خطرناک ہوں گے۔انہوں نے کمشنر کراچی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہیلی کاپٹر اور بڑی گاڑیوں پر بیٹھ کر دیکھنے جائیں گے۔ کراچی میں بارش ہونے والی تھی لیکن کوئی انتظام نہیں کیا گیا۔کمشنر کراچی نے مؤقف اختیار کیا کہ ہم تجاوزات ہٹانے جاتے ہیں تو لوگ مارتے ہیں۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ پورا کراچی اب گو ٹھ بن گیا ہے،...

ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے مؤقف اختیار کیا کہ کراچی میں 2 ماہ میں تجاوزات کا خاتمہ کر دیں گے جس پر چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ آپ کو کتنے سال ہو گئے حکومت کرتے ؟ پچھلے 20 سال میں کراچی میں کچھ نہیں کیا گیا۔ سندھ حکومت کام کر رہی ہے نہ ہی ضلعی حکومت۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ سندھ حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور کراچی سے کشمور تک کی صورتحال بدتر ہے۔ کراچی میں روڈ نہیں، بجلی نہیں، پانی نہیں، لوگ بیچارے مجبور ہو گئے ہیں اور نالوں پر بیٹھ کر گھر بنا رہے ہیں۔جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ یہاں پر مافیا بیٹھے ہیں جن کا مقصد صرف کمائی ہے بس اور آپ کو پتا بھی نہیں کس کی جائیداد کس کے نام سے رجسٹرڈ ہوگئی ہے؟ جتنے منصوبے سندھ میں شروع کیے سب ضائع ہو گئے اور کراچی، سکھر، حیدرآباد، لاڑکانہ، دادو سمیت سندھ کے کسی ضلع میں کام نہیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں:چیف جسٹسسندھ میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں:چیف جسٹسکراچی: چیف جسٹس گلزاحمد نے کراچی کےمسائل پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں۔ بجلی بحران  پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی ناکامی کے نتائج بہت خطرناک ہوں گے ، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کی ناکامی کے نتائج بہت خطرناک ہوں گے ، چیف جسٹس - ایکسپریس اردو20 سال سے کراچی میں کچھ نہیں کیا گیا، سندھ حکومت ولوکل باڈیز نے کوئی کام نہیں کیا، جسٹس گلزار احمد
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ -سندھ حکومت کا کراچی کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ -کراچی: سندھ حکومت نے کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کے معاملے پر وفاق سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں پر فی یونٹ بجلی میں اضافی بوجھ ڈالنا ناانصافی ہے،300 سے 700 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں …
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہسندھ حکومت کا کراچی کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہسندھ حکومت کا کراچی کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ SindhGovt pid_gov MediaCellPPP KElectricPk
مزید پڑھ »

وفاق اور سندھ حکومت کی لڑائی میں کراچی پس رہا ہے، خواجہ اظہاروفاق اور سندھ حکومت کی لڑائی میں کراچی پس رہا ہے، خواجہ اظہاروفاق اور سندھ حکومت کی الیکشن کے بعد سے لڑائی شروع ہوچکی جس میں کراچی پس رہا ہے، خواجہ اظہار الحسن تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کی پابندیاں ‌ختم کردیں، نوٹیفکیشن جاریسندھ حکومت نے صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کی پابندیاں ‌ختم کردیں، نوٹیفکیشن جاریکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت نے صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کی پابندیاں ختم کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تاہم شادی ہالز اور سکولز 15 ستمبر تک بند رہیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 23:22:26