سندھ میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں:چیف جسٹس

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں:چیف جسٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

سندھ میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں: چیف جسٹس CheifJustice There No Such Thing Law Sindh MediaCellPPP SindhCMHouse SupremeCourt

کراچی: چیف جسٹس گلزاحمد نے کراچی کےمسائل پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں۔

بجلی بحران پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں بجلی کا بحران بدترین ہوگیا ہے۔ گھنٹوں گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی جاری ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ کراچی میں آٹھ دس لوگ روز مر رہے ہیں۔ نیپرا کچھ نہیں کر رہی؟ کراچی کی بجلی کو بند نہیں کرنے دیں گے، چوڑیاں پہنی ہیں سب نے، کیونکہ پیسہ کھاتے ہیں۔ چیف جسٹس نے اداروں کی ناقص کارکردگی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ میئر کراچی کے پاس اختیارنہیں ہیں تو گھر بیٹھیں۔ لگتا ہے صوبائی اور لوکل گورنمنٹ کی کراچی سے دشمنی ہے۔عدالت کا کہنا تھا کہ آپ لوگوں نے شہر کا حلیہ بگاڑ دیا ہے۔ کوئی کراچی کے معاملے پر سنجیدہ نہیں۔ کراچی کی صورتحال کا کون ذمہ دار ہے ؟ بچے گٹر کے پانی میں روز ڈوب رہے ہیں، میری اپنی گاڑی کا پہیہ بھی گٹر میں پھنس گیا تھا۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی کی تمام شاہراہوں سے ہر قسم کے بل بورڈز ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے...

چیف جسٹس گلزار احمد نے کمشنر کراچی سے مکالمہ میں کہا کہ سب کو فارغ کریں ،آپ کے پاس اختیار ہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا لگتا ہے صوبائی اور لوکل گورنمنٹ کی کراچی سے دشمنی ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کراچی میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔سندھ میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں 5 ماہ بعد آج سے لاک ڈاؤن میں نرمیسندھ میں 5 ماہ بعد آج سے لاک ڈاؤن میں نرمیسندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں میں نمایاں کمی کے بعد سندھ حکومت نے خوشخبری کا اعلان کر دیا ہے
مزید پڑھ »

حالات میں بہتری کورونا سے اموات میں کمی ایک دن میں 14 افراد جاں بحقحالات میں بہتری کورونا سے اموات میں کمی ایک دن میں 14 افراد جاں بحقاسلام آباد (ویب ڈیسک) کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 14 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 68
مزید پڑھ »

کراچی: کلفٹن میں بھائی نے 'غیرت کے نام پر' بہن کو قتل کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ: پاک فوج امدادی کاموں میں مصروف، کئی افراد محفوظ مقام پر منتقل - Pakistan - Dawn Newsسندھ: پاک فوج امدادی کاموں میں مصروف، کئی افراد محفوظ مقام پر منتقل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 07:37:40