سندھ میں 5 ماہ بعد آج سے لاک ڈاؤن میں نرمی

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں 5 ماہ بعد آج سے لاک ڈاؤن میں نرمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

سندھ میں 5 ماہ بعد آج سے لاک ڈاؤن میں نرمی تفصيلات جانئے: DailyJang

اور صوبے میں 5 ماہ بعد آج سے لاک ڈاؤن کی پابندیاں نرم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تاہم محکمہ داخلہ کی جانب سے حکم نامہ اور ایس اوپیز سے متعلق ہدایت جاری نہیں کی گئی۔

ترجمان وزیر اعلیٰ ہاؤس کے مطابق سندھ میں 10 اگست سے کاروباری، تجارتی اور صنعتی سرگرمیاں بحال کر دی جائیں گی۔ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے بعد کاروباری، تعلیمی اور سماجی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی تھی، سندھ حکومت نے 14 مارچ کو کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پابندیاں عائد کی تھیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ آج سے تمام کاروباری اور تجارتی سرگرمیاں کی جاسکیں گی۔ کاروباری اوقات کار بھی بڑھائے جائیں گے۔ ہوٹلز، ریسٹورینٹس رات 10 بجے تک کھلے رکھے جاسکیں گے۔ ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور فوڈ کورٹس ٹیبل سروس بھی کرسکیں گے۔

ترجمان کے مطابق کاروباری پابندیوں کے خاتمے کے ساتھ ایس اوپیز کا نفاذ ہوگا جبکہ شادی ہالز و تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ آئندہ ماہ ہوگا۔ محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفکیشن کے بعد نئے حکم نامے کا اطلاق ہوگا۔ دوسری جانب محکمہ داخلہ نے پابندیاں نرم کیے جانے اور سرگرمیاں بحال کرنے کے حوالے سے تاحال نوٹیفکیشن اور نہ ہی ایس او پیز کے حوالے سے ہدایات جاری کی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: گلستانِ جوہر میں گاڑی میں آگ لگنے کے بعد دھماکاکراچی: گلستانِ جوہر میں گاڑی میں آگ لگنے کے بعد دھماکاکراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں ایک گاڑی میں پراسرار طور پر آگ لگ گئی جس کے بعد اس میں دھماکا بھی ہوا۔
مزید پڑھ »

نوجوان نے بارش کے پانی میں وزیراعلیٰ سندھ کا مذاق بنا دیا - Trending - Aaj.tvنوجوان نے بارش کے پانی میں وزیراعلیٰ سندھ کا مذاق بنا دیا - Trending - Aaj.tv
مزید پڑھ »

24 گھنٹوں میں کورونا کے 300 نئے کیسز سامنے آئے، وزیر اعلیٰ سندھ24 گھنٹوں میں کورونا کے 300 نئے کیسز سامنے آئے، وزیر اعلیٰ سندھمراد علی شاہ نے کہا کہ اس وقت 254 مریضوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے، 44 کورونا کے مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 14:15:45