نوجوان نے بارش کے پانی میں وزیراعلیٰ سندھ کا مذاق بنا دیا - Trending - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

نوجوان نے بارش کے پانی میں وزیراعلیٰ سندھ کا مذاق بنا دیا - Trending - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

بارش سے پیدا ہوئی سیلابی صورتحال میں نوجوان کی 'سائیں سرکار' سے منتیں۔۔۔ یہاں دیکھیں: AajNews AajUpdates

نوجوان نے بارش کے پانی میں کھڑے کو وزیراعلیٰ سندھ کا مذاق بنا دیا۔ کراچی میں ہونے والی حالیہ مون سون بارشوں کے بعد کراچی کی حالت بدترین ہو گئی ہے جس کے بعد شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔نوجوان نے معروف گلوکار سجاد علی کے گانے کی دھن پر وزیراعلیٰ کی تصویر ہاتھ میں پکڑ کر ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی جس میں اس کا کہنا تھا کہ"غریب عوام ڈوب رہی ہے لیکن سائیں ابھی ڈوبی تو نہیں ہے"...

نوجوان نے اس گانے کی دھن میں گانا گاتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کو آڑے ہاتھوں لیا ہے جس کے بعد اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ خیال رہے کہ شہر قائد میں طوفانی بارشوں کے باعث تشویش ناک صورتحال ہو گئی ہے، شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے باعث 4 دن میں 10 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کے افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس لے لیاسپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کے افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس لے لیااسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کے افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے نیب افسران کے نام
مزید پڑھ »

بھارت کے نہایت مشہور ترین ڈرامے کہانی گھرگھر کی کے اداکار نے خود کشی کر لیبھارت کے نہایت مشہور ترین ڈرامے کہانی گھرگھر کی کے اداکار نے خود کشی کر لیممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ٹیلی ویژن کے 44 سالہ اداکار ’ ’ سمیر شرما“ نے پھندا لگا کر خود کشی کر لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق 44 سالہ
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کے تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس لے لیاسپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کے تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس لے لیااسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کے تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ نے نیب افسران کے نام پر پیسے لینے والے ملزم محمد ندیم کی ضمانت کے
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک ویڈیو بنائے جانے کے دوران نوجوان لڑکی کیساتھ انتہائی افسوسناک واقعہٹک ٹاک ویڈیو بنائے جانے کے دوران نوجوان لڑکی کیساتھ انتہائی افسوسناک واقعہٹوبہ ٹیک سنگھ (ویب ڈیسک) پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران اتفاقیہ گولی چلنے سے جواں عمر لڑکی جاں بحق ہوگئی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 10:53:12