سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کے افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس لے لیا

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کے افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس لے لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کے افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس لے لیا SupremeCourt NAB

اسلام آباد ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے نیب افسران کے نام پر پیسے لینے والے ملزم محمد ندیم کی ضمانت کے مقدمہ کے تحریری فیصلے میں ازخود نوٹس لیا۔

عدالتی حکمنامے میں کہا گیا کہ چیئرمین نیب تعیناتیوں کا اختیار رولز کے تحت ہی استعمال کر سکتے ہیں، نیب آرڈیننس کے تحت 1999 سے آج تک رولز نہیں بن سکے، کیا چیئرمین نیب آئین کے آرٹیکلز 240 اور 242 کو بالائے طاق رکھ سکتے ہیں؟ عدالت نے معاونت کیلئے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا جبکہ رجسٹرار آفس کو ازخودنوٹس الگ سے سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کی۔ جسٹس مشیر عالم نے چار صفحات پر مشتمل حکمنامہ تحریر کیا جس میں خود کو ڈی جی نیب عرفان منگی ظاہر کرنے والے ملزم ندیم احمد کی ضمانت منظور کرلی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کے تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس لے لیاسپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کے تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس لے لیااسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کے تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ نے نیب افسران کے نام پر پیسے لینے والے ملزم محمد ندیم کی ضمانت کے
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا چیئرمین نیب کے ماتحت افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کا چیئرمین نیب کے ماتحت افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس - ایکسپریس اردوکیا چیئرمین نیب آئین کے آرٹیکلز 240 اور 242 کو بالائے طاق رکھ سکتے ہیں؟، سپریم کورٹ
مزید پڑھ »

فضائیہ ہاؤسنگ اسکینڈل؛ سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا - ایکسپریس اردوفضائیہ ہاؤسنگ اسکینڈل؛ سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا - ایکسپریس اردومنصوبے کیلیے زمین کیسے الاٹ ہوگئی؟یہ الاٹمنٹ نہیں فراڈ کا معاملہ ہے،سپریم کورٹ اسکیم کے ذریعےعوام سے دھوکا دہی پر برہم
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم پر سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم پر سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا - Pakistan - Dawn Newsسپریم کورٹ نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم پر سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پنجاب بھر کے وکلاء ,پنجاب بار کونسل لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن لاہور بار ایسوسی ایشن سپریم کورٹ بار کے وکلاء نے بھی یوم استحصال منایاپنجاب بھر کے وکلاء ,پنجاب بار کونسل لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن لاہور بار ایسوسی ایشن سپریم کورٹ بار کے وکلاء نے بھی یوم استحصال منایاپنجاب بھر کے وکلاء ,پنجاب بار کونسل ، لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ، لاہور بار ایسوسی ایشن ، سپریم کورٹ بار کے وکلاء نے بھی یوم استحصال منایا PunjabBarCouncil LahoreHighCourtBarAssociation LahoreBarAssociation SupremeCourtBar IIOJKUnderSiege
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 15:28:22